☽ 7 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
كتاب الجنائز
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Home← Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الجنائز
# Bab Hadiths View
1
بخار اور بیماری پر ثواب کا بیان
ما قالوا في ثواب الحمى والمرض
11111 – 11142
2
مریض کی عیادت کا ثواب
ما جاء في ثواب عيادة المريض
11143 – 11150
3
مریض کی عیادت اور جنازے کی اتباع کا حکم
(من (أمر)) بعيادة المريض واتباع الجنائز
11151 – 11156
4
جب مریض کے متعلق سوال کیا جائے تو کیا کہا جائے اور جب اس کے پاس آئیں تو وہ کیا کہے
ما يقال إذا (سئل عن) المريض وما يقال إذا دخل عليه
10951
5
مریض کی جان کنی کے وقت کیا کہا جائے
ما يقال عند المريض إذا حضر
11158 – 11164
6
حائضہ عورت کا میت کے پاس حاضر ہونا
في الحائض (تحضر) الميت
11165 – 11167
7
مرنے والے کو تلقین کرنے کا بیان
في تلقين الميت
11168 – 11181
8
میت کا رخ (کس طرف) رکھا جائے اس کا بیان
ما قالوا في توجيه الميت
11182 – 11189
9
مردے کی آنکھیں بند کرتے وقت کیا پڑھا جائے
ما يقال عند تغميض (الميت)
10984
10
میت کی آنکھیں بند کرنے کا بیان
ما قالوا في تغميض الميت
11191 – 11194
11
میت کو غسل دیتے وقت ستر رکھا جائے گا اس کو برہنہ نہیں کیا جائے گا
في الميت يغسل من قال يستر ولا يجرد
11195 – 11202
12
میت کے بطن پر کوئی چیز رکھنے کا بیان
في الميت يوضع على بطنه الشيء
10997
13
غسل میت کی ابتداء کس جانب سے کی جائے گی
ما أول ما يبدأ به من غسل الميت
11204 – 11214
14
غسل دیتے وقت میت کو کتنی مرتبہ دھویا جائے گا؟ اور جس پانی سے غسل دیا جا رہا ہے اس پانی میں کیا ملایا جائے گا؟
ما قالوا في الميت كم يغسل مرة؟ وما يجعل في الماء مما يغسل به؟
11215 – 11231
15
میت کو غسل دینے کیلئے بیری کے پتے نہ ملیں تو خطمی اور اشنان کے پودوں سے غسل دیا جائے گا
في الميت إذا لم يوجد له سدر يغسل (بغيره) خطمي أو أشنان
11232 – 11238
16
میت کو کتنا غسل دینا کافی ہو جائے گا
ما قالوا فيما يجزيء (من) غسل الميت
11239 – 11241
17
میت کو غسل دینے کے بعد اگر اس سے کچھ (گندگی) نکلے اس کا بیان
في الميت يخرج منه الشيء بعد غسله
11242 – 11248
18
میت کے پیٹ کو نچوڑا (دبایا) جائے گا
في عصر بطن الميت
11249 – 11254
19
جو حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو حرکت دی جائے لیکن الٹا (اوندھے منہ) نہ کیا جائے
من كان يقول: انفض الميت ولا تكبه
11255 – 11258
20
میت کو گرم پانی سے غسل دینے کا بیان
ما قالوا في الماء المسخن يغسل به الميت
11259 – 11260
21
میت کو غسل دینے کے بعد اس کے ناخن وغیرہ کاٹیں گے کہ نہیں؟
ما قالوا في الميت إذا غسل يؤخذ منه الظفر أو الشيء وما يصنع به (أ) يؤخذ (منه) أم لا يؤخذ منه
11261 – 11268
22
میت کے ناخن یا بال کاٹنے کے بعد ان کا کیا کیا جائے؟
في الميت يسقط منه الشيء ما يصنع به
11269 – 11274
23
جنبی اور حائضہ عورت کا میت کو غسل دینے کا بیان
في (الحائض والجنب) يغسلان الميت
11275 – 11277
24
آدمی عورتوں کے ساتھ مر جائے اور وہاں کوئی مرد نہ ہو یا عورت مردوں کیساتھ مر جائے اور وہاں عورت کوئی نہ ہو
ما قالوا في الرجل يموت مع النساء وليس معهن رجل والمرأة تموت مع (الرجال) (و) ليس معهم امرأة
11278 – 11285
25
کیا عورت کا اپنے شوہر کو غسل دینا جائز ہے؟
في المرأة تغسل زوجها؛ ألها ذلك؟
11286 – 11294
26
آدمی اپنی بیوی کو غسل دے گا
الرجل يغسل امرأته
11295 – 11306
27
آدمی کا اپنی بیٹی کو غسل دینے کا ذکر
ما قالوا في الرجل يغسل ابنته
11307 – 11308
28
عورتوں کا بچوں کو غسل دینے کا بیان
في النساء يغسلن الغلام
11309 – 11311
29
غسل دینے کے بعد عورت کے بالوں کو کس طرح رکھا جائے؟
في شعر المرأة إذا اغتسلت كيف (يصنع) به
11312 – 11313
30
جو آدمی قتل یا شہید ہو جائے اسکو اسی طرح دفن کر دیا جائے گا یا اسکو غسل دیا جائے؟
في الرجل يقتل أو يستشهد يدفن كما هو أو يغسل
11314 – 11334
31
جس کا رجم ہوا ہے اسکو غسل دیں گے کہ نہیں؟
احادیث: [11335سے11336]
11335 – 11336
32
جو غرق ہو کر (ڈوب کر) مرے اسکو غسل دیں گے کہ نہیں؟
في الغريق ما يصنع به يغسل أم لا
11125
33
جنبی اور حائضہ فوت ہو جائیں تو ان کے ساتھ کیا معاملہ ہو گا؟
في الجنب والحائض يموتان ما يصنع بهما
11338 – 11339
34
میت کو خوشبو کیسے اور کہاں لگائی جائے گی؟
في الحنوط كيف يصنع به وأين يجعل
11340 – 11345
35
میت کے چہرے پر روئی رکھی جائے گی
في القطن يوضع على وجه الميت
11346 – 11348
36
میت کے پائخانے کی جگہ پر اور جہاں سے کچھ نکلنے کا خوف ہو وہاں کچھ لگا دیا جائے
في الميت (يحشى) دبره وما يخافون منه
11349 – 11353
37
مشک میں اور خوشبو میں بعض حضرات نے رخصت دی ہے
في المسك في الحنوط من رخص فيه
11354 – 11362
38
بعض حضرات میت کو مشک لگانے کو ناپسند سمجھتے ہیں
من كان يكره المسك في الحنوط
11363 – 11368
39
میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
ما قالوا في كم يكفن الميت؟
11369 – 11409
40
عورت کو کتنے کپڑوں میں کفن دیا جائے
ما قالوا في كم
11410 – 11417
41
خرقہ کو کفن دیتے وقت عورت کے کس حصے پر رکھیں گے؟
في الخرقة أين توضع (في) المرأة
11418 – 11421
42
بچے کو کتنے کپڑوں سے کفن دیں گے؟
ما قالوا في الصبي: في كم يكفن؟
11422 – 11429
43
بچی کو کتنے کپڑوں میں کفن دیں گے؟
في (الجارية) في كم تكفن؟
11430 – 11432
44
عورت کو کفن دیتے وقت اوڑھنی کیسے اوڑھیں گے؟
في المرأة (كيف) تخمر؟
11219
45
مرد میت کے سر کو کس طرح باندھیں گے؟
العمامة للرجل كيف تصنع
11434 – 11435
46
میت کے کپڑوں کو دھونی دینا، دھونی تب دیں گے جب کفن اس پر ہو یا نہ ہو؟
في إجمار ثياب الميت، تجمر وهي عليه أم لا؟
11436 – 11440
47
کفن کو طاق مرتبہ دھونی دیں گے
من كان يقول تجمر ثيابه وترا
11441 – 11448
48
جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ کفن موٹے کپڑے کا ہو اس کا بیان
في الكفن من كان يحب أن يكون صفيقا
11449 – 11451
49
کفن سفید کپڑے کا ہونا چاہئے، اور اس کے علاوہ میں بھی رخصت دی گئی ہے
من قال ليكون الكفن أبيض ورخص في غيره
11452 – 11456
50
میت کے کفن کو زیب وزینت دینا اور جس نے اس کو پسند کیا ہے، اور بعض نے رخصت دی ہے کہ وہ اگر ایسا نہ بھی کرے توکوئی حرج نہیں
ما قالوا في تحسين الكفن، ومن أحبه، (ومن رخص) في أن لا يفعل
11457 – 11461
51
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جو شخص میت کو غسل دے اسکو غسل کرنا ضروری نہیں ہے
من قال ليس على غاسل الميت غسل
11462 – 11475
52
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ میت کو غسل دینے والے پر غسل کرنا لازم ہے
من قال على غاسل الميت غسل
11476 – 11483
53
مسلمان کسی مشرک کو غسل دینے کے بعد غسل کریں کہ نہ کریں؟
في المسلم يغسل المشرك: يغتسل أم لا
11267
54
میت کو غسل دینے کا ثواب
في ثواب غاسل الميت
11268
55
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ خوشبودار (پائوڈر یا مٹی) چارپائی یا تابوت پر ہو
ما قالوا في الذريرة (تكون) على النعش
11486 – 11492
56
میت کو چارپائی پر کیسے رکھیں گے؟ اس کا بیان
ما قالوا في الجنازة، كيف يصنع بالسرير يرفع له شيء أم لا؟ وما يصنع فيه بالمرأة؟
11493 – 11496
57
میت کی چارپائی کو دھونی دیں گے کہ نہیں؟
ما قالوا في إجمار سرير الميت يجمر أم لا
11280
58
دھونی دان کو میت کے ساتھ (پیچھے) لے جانے کا بیان
ما قالوا في الميت يتبع بالمجمر
11498 – 11510
59
یہ باب اس بیان میں ہے کہ آدمی کو اپنی گردن تختہ کے دونوں پائوں کے درمیان رکھنا چاہئیں یا نہیں
في وضع الرجل عنقه فيما بين عودي السرير
11511 – 11519
60
کوئی شخص جنازے کے پیچھے یہ کہتا ہو چلے کہ اسکے لیے استغفار کرو اللہ تمہاری مغفرت کرے گا، اس کا کیا حکم ہے
ما قالوا في الرجل يقول خلف الميت: استغفروا له يغفر الله لكم
11520 – 11528
61
جنازہ میں آواز بلند کرنے کا بیان
في رفع الصوت في الجنازة
11529 – 11533
62
جنازہ کے اعلان کرنے کو مکروہ کہا گیا ہے
ما قالوا في (الإذن) بالجنازة من كرهه
11534 – 11546
63
بعض حضرات نے جنازے کے اعلان کی اجازت دی ہے
من رخص في الأذان بالجنازة
11547 – 11553
64
بعض حضرات نے جنازے کے آگے چلنے کی اجازت دی ہے
في المشي أمام الجنازة من رخص فيه
11554 – 11567
65
جو شخص جنازے کے پیچھے چلنے کو پسند کرتا ہے
(من كان يحب المشي خلف الجنازة)
11568 – 11576
66
بعض حضرات نے جنازے کے آگے سوار ہوکر چلنے کی اجازت دی ہے
من رخص في الركوب أمام الجنازة
11577 – 11588
67
بعض حضرات نے جنازے میں سوار ہو کر اور اسکے آگے چلنے کو ناپسند سمجھا ہے
من كره الركوب معها والسير أمامها
11589 – 11596
68
جنازے میں جلدی چلنے کو ناپسند کہا گیا ہے
من كره السرعة في الجنازة
11377
69
جب جنازے کو قبرستان کی طرف لیکر جائیں تو تیز لے کر جائیں یا نہیں؟
في الجنازة يسرع بها إذا خرج بها أم لا
11598 – 11612
70
جنازے کی چارپائی اٹھاتے وقت کس جانب سے پہل کرے؟
بأي جوانب السرير يبدأ في الحمل
11613 – 11616
71
میت کو کتنا کندھا دینا (اٹھانا) کافی ہے
ما قالوا فيما يجزئ من حمل جنازة
11617 – 11619
72
بعض حضرات نے عورتوں کا جنازہ کے ساتھ نکلنے کو ناپسند کیا ہے
في خروج النساء مع الجنازة، من كرهه؟
11620 – 11630
73
بعض حضرات نے عورتوں کو جنازے کے ساتھ جانے کی اجازت دی ہے اور ان کے چیخنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
من رخص أن (تكون) المرأة مع الجنازة والصياح لا يرى به بأسا
11631 – 11634
74
اگر کوئی شخص یہ وصیت کرے کہ میری نماز جنازہ فلاں شخص پڑھائے
ما قالوا فيمن أوصى أن يصلي عليه الرجل
11635 – 11641
75
امام وقت (امام محلہ) کو جنازہ پڑھانے کے لیے مقدم کرنا
ما قالوا في تقدم الإمام على الجنازة
11642 – 11657
76
طلوع شمس اور غروب آفتاب کے وقت نماز جنازہ پڑھانے کا بیان
ما قالوا في الجنائز يصلى عليها عند طلوع الشمس وعن غروبها
11658 – 11666
77
نماز جنازہ اور فرض نماز میں سے پہلے کس کو ادا کریں گے
في الجنازة تحضر وصلاة المكتوبة بأيهما يبدأ
11667 – 11672
78
کوئی شخص جنازے کو کندھا دے تو اس وقت کیا کہے
ما يقول الرجل إذا حمل الجنازة
11673 – 11674
79
مرد یا عورت کا سواری پر سوار ہو کر نماز جنازہ ادا کرنا
في الرجل والمرأة يصلي على الجنازة وهو راكب
11675 – 11676
80
میت پر نوحہ کرنے (چیخ وپکار) اور گریبان چاک کرنے سے منع کیا گیا ہے
ما ينهى عنه مما يصنع على الميت من الصياح وشق الجيوب
11677 – 11684
81
مرنے پر کھانا کھلانا اور نوحہ کرنا
ما قالوا في الإطعام عليه والنياحة
11685 – 11688
82
جنازے کے پیچھے (مقتدی کا) تلاوت کرنا
في الرجل يقرأ خلف الجنازة
11468
83
کوئی شخص جنازے میں شریک ہو لیکن اسکو کندھا نہ دے
من رخص في أن لا تحمل الجنازة حتى يرجع
11690 – 11691
84
نماز جنازہ میں پڑھی جانے والی دعائوں کا بیان
ما قالوا في الصلاة على الجنازة وما ذكر في ذلك من الدعاء له
11692 – 11706
85
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ کے لیے کوئی مقرر دعا نہیں ہے بلکہ جو جی میں وہ کر لے
من قال: ليس على الميت دعاء مؤقت في الصلاة عليه وادع بما بدا لك
11707 – 11714
86
جنازے کی تکبیرات اربع کے بعد کیا پڑھے گا
ما يبدأ به بالتكبيرة الأولى في الصلاة عليه والثانية والثالثة والرابعة
11715 – 11719
87
آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة)
11720 – 11730
88
جو نماز جنازہ کی دو تکبیروں کے درمیان اتصال موافقت اختیار کرتا ہے
من كان يتابع بين تكبيره على الجنازة
11731 – 11732
89
جو حضرات نماز جنازہ میں سورۃ الفاتحہ پڑھتے ہیں
من كان يقرأ على الجنازة بفاتحة الكتاب
11733 – 11743
90
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنازے میں قراء ت نہیں ہے
من قال ليس على الجنازة قراءة
11744 – 11756
91
بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا
11757 – 11788
92
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں پانچ تیرحاات ہیں
من كان يكبر على الجنازة خمسا
11789 – 11797
93
بعض حضرات نماز جنازہ میں تین تکبیریں پڑھتے ہیں
من كبر على الجنازة ثلاثا
11798 – 11800
94
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں سات یا نو تکبیریں ہیں
من كان يكبر على الجنازة سبعا وتسعا
11801 – 11809
95
کسی شخص کا وضو نہ ہو اور اس کو یہ خوف ہو کہ اگر وضو کیلئے گیا تو نماز جنازہ فوت ہو جائے گی
في الرجل يخاف أن تفوته الصلاة على الجنازة وهو غير متوضئ
11810 – 11822
96
بعض حضرات نے اجازت دی ہے کہ وہ نماز جنازہ ادا کرے تیمم نہ کرے
من رخص أن يصلي عليها ولا (يتيمم)
11823 – 11824
97
کسی شخص کی نماز جنازہ کی کچھ تکبیریں فوت ہو جائیں تو کیا وہ ان کی قضا کرے یا نہ کرے اس بارے میں جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
في الرجل يفوته (بعض) التكبير على الجنازة يقضيه أم لا (وما ذكر فيه)
11825 – 11833
98
جو شخص (نماز جنازہ میں) امام تک پہنچے تو وہ تکبیر کہہ چکا ہو تو کیا وہ فورا نماز میں شامل ہو جائے یا امام کی تکبیر کا انتظار کرے؟
في الرجل ينتهي إلى الإمام وقد كبر، أيدخل معه أو ينتظر حتى يبتدئ (بالتكبير)
11834 – 11835
99
بعض حضرات فرماتے ہیں نماز جنازہ کا سلام بلند آواز سے نہ پھیرے
من كان لا يجهر بالتسليم على الجنازة
11610
100
نماز جنازہ میں کتنے سلام ہیں؟
في التسليم على الجنازة كم هو؟
11837 – 11854
101
کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے
في الرجل يكون مع الجنازة من قال: لا يجلس حتى توضع
11855 – 11865
102
بعض حضرات نے جنازہ رکھنے سے قبل بیٹھنے کی اجازت دی ہے
من رخص في أن يجلس قبل أن توضع
11866 – 11872
103
کوئی شخص نماز جنازہ ادا کرے تو کیا اسکو بغرف اجازت واپس جانے کی اجازت ہے؟
في الرجل يصلي على الجنازة (أله) (أن لا) يرجع حتى يؤذن له
11873 – 11889
104
عورت کے کہاں کھڑا ہوا جائے نماز جنازہ میں اور مرد کے کہاں کھڑا ہوا جائے
في المرأة أين يقام منها في الصلاة والرجل أين يقام منه
11890 – 11899
105
جب مرد اور عورت کا جنازہ اکھٹا ہو تو اس کے کہاں کھڑا ہوا جائے
ما قالوا فيه إذا اجتمع رجل وامرأة كيف يصنع في القيام عليهما؟
11900 – 11907
106
مردوں اور عورتوں کے جنازے میں بعض فرماتے ہیں مردوں کو امام کے قریب اور عورتوں کو ان کے آگے رکھا جائے گا
في جنائز الرجال والنساء من قال (الرجل) مما يلي الإمام والنساء أمام ذلك
11908 – 11922
107
بعض حضرات فرماتے ہیں عورت کی میت کو امام کے قریب رکھا جائے گا
من كان يجعل النساء مما يلي الإمام
11923 – 11925
108
بعض حضرات فرماتے ہیں مردوں کی نماز جنازہ علیحدہ (الگ) اور عورتوں کی نماز جنازہ علیحدہ ادا کی جائے گی
من كان يصلي على الرجال على حدة وعلى المرأة على حدة
11926 – 11927
109
جب کسی مرد اور بچے کا جنازہ اکھٹا ہو جائے تو!
ما قالوا فيه إذا اجتمعت جنازة صبي ورجل
11701
110
جنازہ رکھنے کے بعد کسی شخص کا انتظار کیا جائے گا؟
في الرجل يجيء وقد وضعوا الجنازة ينتظر
11929 – 11930
111
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنین کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی
ما قالوا في السقط من قال: يصلى عليه
11931 – 11945
112
بعض حضرات فرماتے ہیں بچہ پیدا ہونے کے بعد جب تک چیخے نہ تب کہ اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کریں گے
في قال: لا يصلي عليه حتى يستهل صارخا
11946 – 11959
113
ولد الزنا پر نماز جنازہ کا حکم
في الصلاة على ولد الزنى
11960 – 11962
114
نماز جنازہ ادا کرنے اور میت کو دفنانے تک ساتھ رہنے کا ثواب
في ثواب من صلى على الجنازة وتبعها حتى تدفن
11963 – 11973
115
لوگوں کی دعائے جنازہ میں سے کیا چیز میت تک پہنچتی ہے
في الميت ما يتبعه من صلاة الناس عليه
11974 – 11978
116
میت کے لیے لحد کا حکم ہے اور شق کو ناپسند کیا گیا ہے
في اللحد للميت (من أمر به) وكره الشق
11979 – 11995
117
میت کو قبر میں کتنے لوگ داخل کریں گے
ما قالوا في القبر: كم يدخله؟
11996 – 12003
118
عورت کو کتنے لوگ قبر میں اتاریں گے اور عورت کا قریبی کون ہے جو اس کا زیادہ حقدار ہو
في المرأة (من) يدخلها قبرها ومن يليها
12004 – 12007
119
دو شخصوں کو ایک ہی قبر میں دفن کرنا
في الرجلين يدفنان في قبر واحد
12008 – 12012
120
قبر کی گہرائی کے متلعق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
في ما قالوا في (إعماق القبر)
12013 – 12018
121
قبر پر کپڑا لٹکانے کا بیان
ما قالوا في مد الثوب على القبر
12019 – 12022
122
میت کی گرہ کھولنے کا بیان
ما قالوا في حل العقد عن الميت
12023 – 12029
123
کفن کھولنے (پھاڑنے) کا بیان
ما قالوا في شق الكفن
12030 – 12031
124
میت کو پائوں کی جانب سے قبر میں داخل کیا جائے گا
ما قالوا في الميت من قال يسل من قبل رجليه
12032 – 12040
125
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو قبلہ کی جانب سے قبر میں اتارا جائے گا
من أدخل (ميتا) (من قبل) القبلة
12041 – 12048
126
میت کو قبر میں اتارتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے گی
ما قالوا إذا وضع الميت (في) قبره
12049 – 12060
127
میت کو دفنانے اور اس پر مٹی برابر کرنے کے بعد دعا کرنا
في الدعاء للميت بعد ما يدفن ويسوي عليه
12061 – 12066
128
قبر میں میت پر مٹی ڈالی جائے گی
(في الميت يحثى في قبره)
12067 – 12075
129
جو شخص یہ پسند کرے کہ اس پر مٹی ڈالی جائے
من كان يحب أن يحثى عليه التراب حثيا
12076 – 12078
130
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ لحد پر بانس، سرکنڈے رکھے جائیں گے
ما قالوا في القصب يوضع (على) اللحد
12079 – 12083
131
اینٹوں کو قبر پر گاڑ دیا جائے گا یا ان کو کھڑا کیا جائے گا؟
في اللبن (ينصب) (على) القبر أو (يبنى) بناء
12084 – 12087
132
قبر کو کوہان نما بنایا جائے گا
ما قالوا في القبر يسنم
12088 – 12093
133
قبر پر نشانی لگانا اور اس پر کچھ لکھنا
في القبر (يعلم ويكتب) عليه
12094 – 12101
134
بعض حضرات قبر بلند بنانے کو پسند فرماتے ہیں
فيمن كان يحب أن يرفع القبر
12102 – 12104
135
قبر پر گھر کا خیمہ لگانا
في الفسطاط (يضرب) على القبر
12105 – 12109
136
قبر میں میت کے نیچے کوئی چیز رکھنا
في اللحد يوضع فيه شيء (يكون) تحت الميت
12110 – 12112
137
آدمی کا قبر پر کھڑا ہونا تاکہ دفن کر کے اس سے فارغ ہو جائے
في الرجل يقوم على قبر الميت حتى يدفن ويفرغ منه
12113 – 12116
138
بعض حضرات نے قبر پر کھڑے ہونے کو ناپسند فرمایا ہے
من كره القيام على القبر حتى يدفن
12117 – 12121
139
قبر پکی کرنا
في تخصيص القبر والآجر يجعل له
12122 – 12128
140
قبروں کو پائوں سے روندنے کو ناپسند سمجھا گیا ہے
من (كره) أن يطأ على القبر
12129 – 12137
141
کوئی شخص قبروں کے درمیان پیشاب یا قضائے حاجت کرے اس کا بیان
في الرجل يبول أو يحدث بين القبور
12138 – 12139
142
جب قبروں کے پاس سے گزرے تو ان کو سلام کرے، اور کچھ حضرات نے اس میں رخصت دی ہے
ما ذكر في (التسليم) على القبور إذا مر بها من رخص في ذلك
12140 – 12149
143
بعض حضرات قبروستان والوں کو سلام کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
من كان يكره التسليم على القبور
12150 – 12151
144
جو شخص روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضر ہو وہ سلام پڑھے
من كان يأتي قبر النبي ﷺ (فيسلم)
11915
145
قبروں کو برابر کرنے کا بیان
في تسوية القبر وما جاء فيه
12153 – 12159
146
قبر کو گارے سے لیپنے کا بیان
في تطيين القبر وما ذكر فيه
12160 – 12162
147
قبروں کی زیارت کی رخصت کا بیان
من رخص في زيارة القبور
12163 – 12172
148
بعض حضرات قبروں کی زیارت کو ناپسند فرماتے ہیں
من كره زيارة القبور
12173 – 12183
149
رات کو دفن کرنے کا بیان
ما جاء في الدفن بالليل
12184 – 12200
150
کسی شخص کا قریبی رشتہ دار مشرک مر جائے تو کیا وہ اس کے جنازے میں شریک ہو گا؟
في الرجل يموت له القرابة (المشرك) يحضره أم لا
12201 – 12210
151
کوئی شخص سمندر میں ہلاک ہو جائے اس کا کیا کیا جائے گا
في الرجل يموت في البحر ما يصنع به
12211 – 12212
152
راستہ بدل کر جنازے کے ساتھ ملنے کا بیان
في الرجل يأخذ غير طريق الجنازة ويعارضها
12213 – 12214
153
کوئی شخص اگر یہ وصیت کرے کہ مجھے فلاں جگہ دفن کیا جائے
في الرجل يوصي أن يدفن في الموضع
12215 – 12219
154
کوئی شخص خود کشی کر لے یا عورت کو زنا کے بعد نفاس آئے (بچہ ہو جائے) تو کیا ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟
في الرجل يقتل نفسه والنفساء من الزنى هل يصلى عليهم
12220 – 12230
155
کافر یا قیدی ایک بار شھادت کا اقرار کرے اور پھر فوت ہو جائے تو کیا اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی
في الكافر والسبي يتشهد مرة ثم يموت أيصلى عليه؟
12231 – 12237
156
کسی شخص کا کوئی بچہ انتقال کر جائے تو اس کے ثواب کا بیان
(في) ثواب الولد يقدمه (الرجل)
12238 – 12251
157
مرد اور عورت کا ایک ہی قبر میں دفن کیا جانا
في الرجل والمرأة يدفنان في القبر
12252 – 12256
158
نصرانیہ عورت فوت ہو جائے لیکن اس کے پیٹ میں کسی مسلمان کا بچہ ہو تو اس عورت کو کہاں دفن کیا جائے گا؟
في النصرانية (تموت) وفي بطنها
12257 – 12258
159
حائضہ عورت نماز جنازہ ادا کرے کہ نہ کرے؟
في الحائض تصلي على الجنازة
12259 – 12261
160
ہڈیوں اور کھوپڑیوں کی نماز جنازہ ادا کرنا
في الصلاة على العظام وعلى الرءوس
12262 – 12266
161
جب جنازہ گزرے اس کے لیے کھڑا ہوا جائے گا
من قال يقام للجنازة إذا مرت
12267 – 12280
162
بعض حضرات نے جنازے کیلئے کھڑے ہونے کو ناپسند کیا ہے
من كره القيام للجنازة
12281 – 12288
163
یہود ونصاریٰ (کافروں) کی عیادت کا بیان
في عيادة اليهود والنصارى
12289 – 12292
164
میت کو دفنانے کے بعد اس کی نماز جنازہ ادا کرنا، کس نے اس طرح کیا ہے؟
في الميت يصلى عليه بعد ما دفن من فعله
12293 – 12310
165
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو دفن کرنے کے بعد اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی
من كان لا يرى الصلاة عليها إذا دفنت وقد صلي عليها
12311 – 12313
166
نجاشی بادشاہ کی نماز جنازہ سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ما ذكر عن النبي ﷺ في صلاته على النجاشي
12314 – 12322
167
شوہر اور بھائی میں سے نماز جنازہ پڑھانے کا زیادہ حقدار کون ہے
(في الزوج والأخ أيهما أحق بالصلاة)
12323 – 12334
168
بعض حضرات کے نزدیک مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
في الصلاة على الميت في المسجد من لم ير به بأسا
12335 – 12339
169
بعض حضرات مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
من كره الصلاة على الجنازة في المسجد
12340 – 12342
170
کسی کی موت کی خبر سن کر کیا کہے
في الرجل ينتهي إليه نعي الرجل ما يقول
12343 – 12352
171
مردوں کو گالی دینے کو ناپسند کیا گیا ہے
ما قالوا في سب الموتى وما كره من ذلك
12353 – 12358
172
بعض حضرات نے جنازے میں ازدحام کو ناپسند فرمایا ہے
من كره الزحام في (الجنازة)
12359 – 12360
173
جنازہ قریب سے گزرنے پر اس کی تعریف بیان کرنا
في الجنازة يمر بها فيثنى عليها خيرا
12361 – 12366
174
بعض حضرات فرماتے ہیں جو جنازے کو کندھا دے وہ وضو کرے
من كان إذا حمل جنازة توضأ
12367 – 12369
175
میت کو دفنانے میں جلدی کرے اس کو روک کر نہ رکھے
من كان يرى التعجيل بالميت (ولا) (يحبس)
12370 – 12371
176
اچانک آنے والی موت کا ذکر
في موت الفجاة وما ذكر فيه
12372 – 12378
177
موت کے وقت میت کی پیشانی سے پسینہ صاف کرنا
في (الرجل) يرشح جبينه عند موته
12379 – 12381
178
مقتول کے ساتھ جن چیزوں کے دفن کرنے کی ممانعت آئی ہے ان کا بیان
فيما نهي (عنه) (أن) يدفن مع القتيل
12382 – 12384
179
کوئی شخص فوت ہو جائے لیکن اس کے ذمہ کسی کا قرض ہو تو بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب تک قرض نہ ادا کر لیا جائے نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی
في الرجل يموت وعليه الدين (من) قال: لا (يصلى) عليه حتى (يضمن) دينه
12385 – 12390
180
آدمی کوئی چیز چھوڑ کر مرے اس کا بیان
في الرجل يترك (الشيء) ما (جاء) فيه
12391 – 12394
181
عذاب قبر کا بیان
في عذاب القبر، ومم هو؟
12395 – 12414
182
جن چیزوں سے عذاب قبر میں کمی ہوتی ہے
فيما يخفف به عذاب القبر
12415 – 12419
183
قبر میں سوال وجواب کا بیان
في (المساءلة) في القبر
12420 – 12424
184
مسلمانوں کے چھوٹے بچوں کا بیان
في أطفال المسلمين
12178
185
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لاڈلے سیدنا ابراہیم کی وفات کا بیان
في موت إبراهيم ابن النبي ﷺ
12426 – 12428
186
قبر پر پانی چھڑکنا
في رش الماء على القبر
12429 – 12431
187
مؤمن کی روح کس طرح قبض کی جاتی ہے اور کافر کی روح کس طرح قبض کی جاتی ہے
في نفس المؤمن كيف (تخرج) ونفس الكافر
12432 – 12436
188
کوئی شخص جنازے کو اٹھائے تو کیا کہے؟
في الرجل يرفع الجنازة ما يقول
12437 – 12439
189
مرنے کے بعد میت کو بوسہ دینا
في الميت يقبل بعد الموت
12440 – 12444
190
جس کی تعزیت کی جائے تو اس کو کیا کہنا چاہیے؟
في الرجل يعزى ما يقال له
12445 – 12448
191
جو شخص میت کو کفن پہنائے اس کا ثواب
في ثواب من كفن ميتا
12449 – 12450
192
موت کے بعد میت کو کیا چیز پہنچتی ہے (ثواب کے اعمال میں سے)
ما يتبع الميت بعد موته
12451 – 12463
193
حقیقی صبر وہ ہے جو مصیبت کے آغاز پر ہی کیا جائے
في الصبر من قال عند الصدمة الأولى
12464 – 12468
194
قبروں کا اکھاڑنا (کسی اور جگہ منتقل کرنا)
في نبش القبور
12469 – 12471
195
میت پر نوحہ کرنے کا بیان
(في النياحة) على الميت وما جاء فيه
12472 – 12487
196
بعض حضرات نے نوحہ سننے کی اجازت دی ہے
من رخص في استماع النوح
12488 – 12489
197
میت پر رونے کی ممانعت
في (التشديد) في البكاء على الميت
12490 – 12498
198
بعض حضرات نے میت پر رونے کی اجازت دی ہے
من رخص في البكاء على الميت
12499 – 12503
199
اس بات کے بیان میں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نہیں روتے تھے
باب كان رسول الله ﷺ (لا يبكي)
12504 – 12512
200
میت یا مقتول کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا
في الميت أو القتيل ينقل من موضعه إلى غيره
12513 – 12516
201
قبروں کے درمیان جوتے پہن کر چلنا
في المشي بين القبور في النعال
12517 – 12518
202
قبرستان میں موجود کنووں سے پانی بھرنے کی کراہت کا بیان
من كره أن يستقى من الآبار التي بين القبور
12271