☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 11498 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي كُلِّ تَكْبِيرَةٍ عَلَى الْجِنَازَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جنازے کی ہر تکبیر میں ہاتھ اٹھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11720]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11720، ترقيم محمد عوامة 11498)
حدیث نمبر: 11499 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ أَنَسٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ،" كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي كُلِّ تَكْبِيرَةٍ عَلَى الْجِنَازَةِ"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11721، ترقيم محمد عوامة 11499)
حدیث نمبر: 11500 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي كُلِّ تَكْبِيرَةٍ، وَمَنْ خَلْفَهُ يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نماز جنازہ کی ہر تکبیر میں رفع یدین فرماتے، اور جو ان کے پیچھے (مقتدی) تھے وہ بھی رفع یدین کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11722]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11722، ترقيم محمد عوامة 11500)
حدیث نمبر: 11501 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ نُعَيْمٍ مَوْلَى زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: " مِنَ السُّنَّةِ أَنْ تَرْفَعَ يَدَيْكَ فِي كُلِّ تَكْبِيرَةٍ مِنَ الْجِنَازَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن نعیم جو کہ حضرت زید بن ثابت کے غلام تھے، فرماتے ہیں سنت میں سے ہے کہ نماز جنازہ کی ہر تکبیر میں رفع یدین کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11723، ترقيم محمد عوامة 11501)
حدیث نمبر: 11502 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمًا،" كَبَّرَ عَلَى جِنَازَةٍ أَرْبَعًا يَرْفَعُ يَدَيْهِ عندَ كُلِّ تَكْبِيرَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ آپ نے جنازے پر چار تکبیرات پڑھیں اور ہر تکبیر میں پر ہاتھ اٹھا رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11724]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11724، ترقيم محمد عوامة 11502)
حدیث نمبر: 11503 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَلَى جِنَازَةٍ فَكَبَّرَ أَرْبَعًا، يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي كُلِّ تَكْبِيرَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن ابی زائدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قیس بن ابی حازم کے پیچھے نماز پڑھی، آپ نے ہر تکبیر میں رفع یدین کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11725]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11725، ترقيم محمد عوامة 11503)
حدیث نمبر: 11504 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جُمَيْعٍ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ إبْرَاهِيمَ، " إذَا صَلَّى عَلَى الْجِنَازَةِ رَفَعَ يَدَيْهِ فَكَبَّرَ، ثُمَّ لَا يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِيمَا بَقِيَ وَكَانَ يُكَبِّرُ أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو دیکھا جب آپ نماز جنازہ پڑھتے تو پہلی تکبیر میں رفع یدین کرتے پھر باقی تکبیرات میں رفع یدین نہ کرتے، اور وہ چار تکبیرات کہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11726]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11726، ترقيم محمد عوامة 11504)
حدیث نمبر: 11505 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ" كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ تَكْبِيرَةٍ عَلَى الْجِنَازَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بن عبیداللہ نماز جنازہ کی صرف پہلی تکبیر میں رفع یدین کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11727]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11727، ترقيم محمد عوامة 11505)
حدیث نمبر: 11506 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ" كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ مَعَ كُلِّ تَكْبِيرَةٍ عَلَى الْجِنَازَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نماز جنازہ کی ہر تکبیر میں رفع یدین فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11728]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11728، ترقيم محمد عوامة 11506)
حدیث نمبر: 11507 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، قال: أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ، قَالَ:" كَانَ مُحَمَّدٌ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي الصَّلَاةِ، وَإِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، وَكَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ مَعَ كُلِّ تَكْبِيرَةٍ عَلَى الْجِنَازَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون سے مروی ہے کہ حضرت محمد نماز میں رفع یدین فرماتے، جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے (تو رفع یدین فرماتے) اور وہ نماز جنازہ کی بھی ہر تکبیر میں رفع یدین فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11729]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11729، ترقيم محمد عوامة 11507)
حدیث نمبر: 11508 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ رِفَاعَةَ بْنِ مُسْلِمٍ، قَالَ:" كَانَ سُوَيْدٌ يُكَبِّرُ عَلَى جَنَائِزِنَا فَكَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ كُلِّ تَكْبِيرَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نفاعہ بن مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت سوید ھماری نماز جنازہ پڑھاتے، آپ صرف پہلی تکبیر میں رفع یدین فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11730]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11730، ترقيم محمد عوامة 11508)