حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، قال: أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ، قَالَ:" كَانَ مُحَمَّدٌ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي الصَّلَاةِ، وَإِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، وَكَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ مَعَ كُلِّ تَكْبِيرَةٍ عَلَى الْجِنَازَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون سے مروی ہے کہ حضرت محمد نماز میں رفع یدین فرماتے، جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے (تو رفع یدین فرماتے) اور وہ نماز جنازہ کی بھی ہر تکبیر میں رفع یدین فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11729]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11729، ترقيم محمد عوامة 11507)