☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 11629 مصنف ابن ابی شیبہ
الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: كَانَ الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ " إذَا شَهِدَ جِنَازَةً لَمْ يَجْلِسْ حَتَّى تُوضَعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ حضرت مسور بن مخرمہ جب جنازہ میں حاضر ہوتے تو جب تک وہ رکھ نہ دیا جاتا آپ بھی نہ بیٹھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11855، ترقيم محمد عوامة 11629)
حدیث نمبر: 11630 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَبِي الْعنبَسِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّهُ " لَمْ يَكُنْ يَقْعُدُ حَتَّى يُوضَعَ السَّرِيرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو العنبس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جاتا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نہ بیٹھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11856]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11856، ترقيم محمد عوامة 11630)
حدیث نمبر: 11631 مصنف ابن ابی شیبہ
الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، وَكَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، أَبِي سَلَمَةَ ، أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، وَكَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، يَرْفَعُهُ قَالَ: " إذَا كُنْتُمْ فِي جِنَازَةٍ فَلَا تَجْلِسُوا حَتَّى يُوضَعَ السَّرِيرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے مرفوعا مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم کسی جنازہ میں شریک ہو تو جب تک جنازے کی چارپائی نہ رکھ دی جائے تم نہ بیٹھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11857]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11857، ترقيم محمد عوامة 11631)
حدیث نمبر: 11632 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، وَأَبِي هُبَيْرَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ " إذَا صَحِبَ جِنَازَةً لَمْ يَجْلِسْ حَتَّى يُوضَعَ السَّرِيرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ھبیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب کسی جنازے میں ہوتے تو جب چارپائی نہ رکھ دی جاتی آپ تشریف نہ رکھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11858]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11858، ترقيم محمد عوامة 11632)
حدیث نمبر: 11633 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" إذَا وُضِعَ السَّرِيرُ فَاجْلِسْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں جب چارپائی رکھ دی جائے تب تم بیٹھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11859، ترقيم محمد عوامة 11633)
حدیث نمبر: 11634 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى، قَالَ: رَأَيْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ، فِي جِنَازَةٍ، فَاتَّكَأَ عَلَى حَائِطٍ، فَجَعَلَ يَقُولُ: " وُضِعَتِ الْجِنَازَةُ فَلَمْ يَجْلِسْ حَتَّى وُضِعَتْ"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11860، ترقيم محمد عوامة 11634)
حدیث نمبر: 11635 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيِّ , قَالَا:" كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَجْلِسُوا حَتَّى تُوضَعَ الْجِنَازَةُ عَنْ مَنَاكِبِ الرِّجَالِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ جنازہ لوگوں کے کندھوں سے اترنے سے قبل ہی کوئی شخص بیٹھ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11861، ترقيم محمد عوامة 11635)
حدیث نمبر: 11636 مصنف ابن ابی شیبہ
الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ ، وَابْنِ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ:" مَشَيْتُ مَعَ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ ، وَابْنِ الزُّبَيْرِ ، فَلَمَّا انْتَهَوْا إلَى الْقَبْرِ قَامُوا يَتَحَدَّثُونَ حَتَّى وُضِعَتِ الْجِنَازَةُ فَلَمَّا وُضِعَتْ جَلَسُوا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حازم فرماتے ہیں کہ میں حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ، حضر ت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن زبیر کے ساتھ (جنازے میں) چلا، جب وہ قبر کے پاس پہنچے تو کھڑے ہو کر گفتگو کرنے لگے، یہاں تک کہ جنازہ رکھ دیا گیا، جب جنازہ رکھا گیا تب وہ حضرات بیٹھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11862، ترقيم محمد عوامة 11636)
حدیث نمبر: 11637 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، أَنَّهُ" كَانَ لَا يَجْلِسُ حَتَّى تُوضَعَ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں جب تک جنازہ رکھ نہ دیا جاتا حضرت محمد تشریف نہ کھتے۔ اور فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بیٹھنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11863، ترقيم محمد عوامة 11637)
حدیث نمبر: 11638 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِذُ بْنُ حَبِيبٍ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، وَاقِدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ ، نَافِعٌ ، مَسْعُودُ بْنُ الْحَكَمِ ، عَلِيًّا
حَدَّثَنَا عَائِذُ بْنُ حَبِيبٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ وَاقِدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ ، قَالَ:" كُنْتُ فِي جِنَازَةٍ، فَلَمْ أَجْلِسْ حَتَّى وُضِعَتْ عَلَى الْأَرْضِ"، ثُمَّ أَتَيْتُ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ، فَجَلَسْتُ إلَيْهِ فَقَالَ: مَا لِي لَمْ أَرَكَ جَلَسْتَ حَتَّى وُضِعَتِ الْجِنَازَةُ؟ فَقُلْتُ: ذَلِكَ الْحَدِيثُ الَّذِي بَلَغَنِي عَنْ أَبِي سَعِيدٍ فَقَالَ نَافِعٌ : حَدَّثَنِي مَسْعُودُ بْنُ الْحَكَمِ ، أَنَّ عَلِيًّا حَدَّثَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَامَ ثُمَّ قَعَدَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت واقد بن عمرو بن سعد بن معاذ فرماتے ہیں کہ میں ایک جنازے میں تھا، جب تک جنازہ نہ رکھ دیا گیا میں نہیں بیٹھا، پھر میں حضرت نافع بن جبیر کے پاس آیا اور ان کے پاس بیٹھ گیا، انہوں نے مجھ سے پوچھا کیا بات ہے کہ جب تک جنازہ نہیں رکھا گیا آپ بیٹھے نہیں؟ میں نے کہا اس لیے کہ مجھے حدیث پہنچی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے رہے (پھر جب جنازہ رکھ دیا گیا) پھر بیٹھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11865]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11865، ترقيم محمد عوامة 11638)