حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، أَنَّهُ" كَانَ لَا يَجْلِسُ حَتَّى تُوضَعَ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں جب تک جنازہ رکھ نہ دیا جاتا حضرت محمد تشریف نہ کھتے۔ اور فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بیٹھنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11863، ترقيم محمد عوامة 11637)