حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيِّ , قَالَا:" كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَجْلِسُوا حَتَّى تُوضَعَ الْجِنَازَةُ عَنْ مَنَاكِبِ الرِّجَالِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ جنازہ لوگوں کے کندھوں سے اترنے سے قبل ہی کوئی شخص بیٹھ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11861، ترقيم محمد عوامة 11635)