☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11635
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11635
حدیث نمبر: 11635 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيِّ , قَالَا:" كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَجْلِسُوا حَتَّى تُوضَعَ الْجِنَازَةُ عَنْ مَنَاكِبِ الرِّجَالِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ جنازہ لوگوں کے کندھوں سے اترنے سے قبل ہی کوئی شخص بیٹھ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11861، ترقيم محمد عوامة 11635)
پچھلی حدیث → (11634) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11636)