ابْنُ فُضَيْلٍ ، يَزِيدَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَزِيدَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ ، قَالَ: " صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى حَمْزَةَ وَكَبَّرَ عَلَيْهِ تِسْعًا، ثُمَّ جِيءَ بِالْأُخْرَى فَكَبَّرَ عَلَيْهَا سَبْعًا، ثُمَّ جِيءَ بِالْأُخْرَى فَكَبَّرَ عَلَيْهَا خَمْسًا، حَتَّى فَرَغَ عنهُنَّ غَيْرَ أَنَّهُنَّ كُنَّ وِتْرًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن حارث سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حمزہ کی نماز جنازہ پڑھائی تو نو (٩) تکبیریں پڑھیں۔ پھر دوسرا جنازہ لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سات تکبیریں پڑھیں۔ پھر دوسرا جنازہ لایا گیا تو آپ نے پانچ تکبیریں پڑھیں۔ یہاں تک کہ آپ سب جنازوں سے فارغ ہوگئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر جنازے پر طاق تکبیریں پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11801]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11801، ترقيم محمد عوامة 11577)