☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11582
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11582
حدیث نمبر: 11582 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ،" أَنَّ عَلِيًّا صَلَّى عَلَى سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ فَكَبَّرَ عَلَيْهِ سِتًّا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ نے حضرت سھل بن حنیف کی نماز جنازہ پڑھائی اور اس میں چھ تکبیریں پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11806، ترقيم محمد عوامة 11582)
پچھلی حدیث → (11581) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11583)