حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي الرَّجُلِ يَنْتَهِي إلَى الْجِنَازَةِ وَهُمْ يُصَلُّونَ عَلَيْهَا , قَالَ:" يَدْخُلُ مَعَهُمْ بِتَكْبِيرَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ کوئی شخص نماز جنازہ کے لئے آئے اور لوگ نماز جنازہ ادا کر رہے ہوں تو وہ بھی تکبیر کہہ کر ان کے ساتھ شامل ہوجائے، (امام کی تکبیر کا انتظار نہ کرے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11835]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11835، ترقيم محمد عوامة 11609)