حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الْحَارِثِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إذَا انْتَهَى الرَّجُلُ إلَى الْجِنَازَةِ وَقَدْ سُبِقَ بِبَعْضِ التَّكْبِيرِ لَمْ يُكَبِّرْ حَتَّى يُكَبِّرَ الْإِمَامُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حارث فرماتے ہیں جب آدمی نماز جنازہ میں اس وقت پہنچے جب امام کچھ تکبیریں کہہ چکا ہو تو وہ فورا تکبیر نہ کہے بلکہ امام کی تکبیر کا انتظار کرے (پھر نماز میں داخل ہو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11834]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11834، ترقيم محمد عوامة 11608)