☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11608
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11608
حدیث نمبر: 11608 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الْحَارِثِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إذَا انْتَهَى الرَّجُلُ إلَى الْجِنَازَةِ وَقَدْ سُبِقَ بِبَعْضِ التَّكْبِيرِ لَمْ يُكَبِّرْ حَتَّى يُكَبِّرَ الْإِمَامُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث فرماتے ہیں جب آدمی نماز جنازہ میں اس وقت پہنچے جب امام کچھ تکبیریں کہہ چکا ہو تو وہ فورا تکبیر نہ کہے بلکہ امام کی تکبیر کا انتظار کرے (پھر نماز میں داخل ہو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11834]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11834، ترقيم محمد عوامة 11608)
پچھلی حدیث → (11607) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11609)