حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إيَاسِ بْنِ دَغْفَلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ أَوْصَى" إذَا وَضَعْتُمُونِي فِي حُفْرَتِي فَرُمُّوا مَا يَلِي جَسَدِي مِنَ الْكَفَنِ حَتَّى تُفْضُوا بِي إلَى الْأَرْضِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن قیس بن عباد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے وصیت فرمائی جب مجھے قبر میں رکھو تو میرے جسم کا جو حصہ کفن سے ملا ہو پھاڑ دو تاکہ مجھے حقیقی معنیٰ میں زمین کے سپرد کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12031]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12031، ترقيم محمد عوامة 11797)