☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کفن کھولنے (پھاڑنے) کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← کفن کھولنے (پھاڑنے) کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 11796 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدٍ، أنهما كانا: " يَكْرَهَانِ أَنْ يُشَقَّ كَفَنُ الْمَيِّتِ إذَا أُدْخِلَ الْقَبْرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت محمد اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ میت کو قبر میں داخل کرتے وقت اس کے کفن کو کھولا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12030]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12030، ترقيم محمد عوامة 11796)
حدیث نمبر: 11797 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إيَاسِ بْنِ دَغْفَلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ أَوْصَى" إذَا وَضَعْتُمُونِي فِي حُفْرَتِي فَرُمُّوا مَا يَلِي جَسَدِي مِنَ الْكَفَنِ حَتَّى تُفْضُوا بِي إلَى الْأَرْضِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن قیس بن عباد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے وصیت فرمائی جب مجھے قبر میں رکھو تو میرے جسم کا جو حصہ کفن سے ملا ہو پھاڑ دو تاکہ مجھے حقیقی معنیٰ میں زمین کے سپرد کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12031]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12031، ترقيم محمد عوامة 11797)