☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من رخص في الركوب أمام الجنازة
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الجنائز← من رخص في الركوب أمام الجنازة
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 11
Hadith No.: 11358 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَبَّاسٍ الْهَمْدَانِيِّ، عَنِ ابْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ عَلَى بَغْلٍ رَاكِبًا أَمَامَ الْجِنَازَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن معقل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما خچر پر سوار جنازے کے آگے چلتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11577]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11577، ترقيم محمد عوامة 11358)
Hadith No.: 11359 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبَا بَكْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا بَكْرَةَ فِي جِنَازَةِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ عَلَى بَغْلَةٍ لَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عیینہ بن عبد الرحمن اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن سمرہ کے جنازے میں حضرت ابو بکرہ کو خچر پر سوار (آگے چلتے ہوئے) دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11578]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11578، ترقيم محمد عوامة 11359)
Hadith No.: 11360 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، شُعْبَةَ ، سِمَاكٍ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جِنَازَةِ ابْنِ الدِّحْدَاحِ وَهُوَ رَاكِبٌ عَلَى فَرَسٍ، وَهُوَ يَتَقَوَّسُ بِهِ , وَنَحْنُ حَوْلَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ابن دحداح کے جنازے میں گھوڑے پر سوار دیکھا وہ چھوٹی چھوٹی چھلانگ لگا کر چل رہا تھا اور ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اردگرد تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11579]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11579، ترقيم محمد عوامة 11360)
Hadith No.: 11361 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ جبار الطَّائِيِّ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ، فِي جِنَازَةٍ" فَذَكَرَ نَحْوَهُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جبار الطائی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو حضرت ام مصعب کے جنازے میں سفید گدھی پر سوار دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11580]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11580، ترقيم محمد عوامة 11361)
Hadith No.: 11362 Musannaf Ibn Abi Shaibah
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جبار الطائی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو ایک جنازے میں دیکھا۔ آگے حدیث اسی طرح ذکر فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11581]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11581، ترقيم محمد عوامة 11362)
Hadith No.: 11363 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ:" رَأَيْتُ شُرَيْحًا عَلَى بَغْلَةٍ يَسِيرُ أَمَامَ الْجِنَازَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ میں ں ضرت شریح کو خچر پر سوار جنازے کے آگے چلتے ہوئے دیکھا۔ اور حضرت ابو معاویہ فرماتے ہیں کہ سفید خچر پر سوار جنازے کے پیچھے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11582، ترقيم محمد عوامة 11363)
Hadith No.: 11364 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ نُعَيْمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا وَائِلٍ، فِي جِنَازَةِ خَيْثَمَةَ رَاكِبًا عَلَى حِمَارٍ يَقُولُ: وَاحُزْنَاهُ أَوْ كَلِمَةً نَحْوُهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نعیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو وائل کو حضرت خیثمہ کے جنازے میں گدھے پر سوار دیکھا آپ فرما رہے تھے ہائے غم، یا اس جیسا کوئی اور کلمہ کہہ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11584]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11584، ترقيم محمد عوامة 11364)
Hadith No.: 11365 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَطَاءً " يَسِيرُ أَمَامَ الْجِنَازَةِ رَاكِبًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء جنازے کے آگے سوار (چلتے ہوئے) دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11585]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11585، ترقيم محمد عوامة 11365)
Hadith No.: 11366 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ الْحَسَنَ " أَمَامَ الْجِنَازَةِ رَاكِبًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابو عروبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو جنازے کے آگے سوار دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11586]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11586، ترقيم محمد عوامة 11366)
Hadith No.: 11367 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ:" رَأَيْتُ شُرَيْحًا رَاكِبًا فِي جِنَازَةِ أَبِي مَيْسَرَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں میں نے حضرت ابو میسرہ کے جنازے میں حضرت شریح کو سوار دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11587]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11587، ترقيم محمد عوامة 11367)
Hadith No.: 11368 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، سَعِيدِ بْنِ عبيد اللَّهِ الثَّقَفِيُّ ، زِيَادِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ حَيَّةَ الثَّقَفِيِّ ، أَبِيهِ ، الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ 25 سَعِيدِ بْنِ عبيد اللَّهِ الثَّقَفِيُّ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ حَيَّةَ الثَّقَفِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: " الرَّاكِبُ يَسِيرُ خَلْفَ الْجِنَازَةِ، وَالْمَاشِي حَيْثُ شَاءَ مِنْهَا، وَالطِّفْلُ يُصَلَّى عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن شعبہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سوار جنازے کے پیچھے رہے، پیدل چلنے والا جہاں مرضی چلے، اور چھوٹے بچے پر نماز پڑھی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11588، ترقيم محمد عوامة 11368)