حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ نُعَيْمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا وَائِلٍ، فِي جِنَازَةِ خَيْثَمَةَ رَاكِبًا عَلَى حِمَارٍ يَقُولُ: وَاحُزْنَاهُ أَوْ كَلِمَةً نَحْوُهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نعیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو وائل کو حضرت خیثمہ کے جنازے میں گدھے پر سوار دیکھا آپ فرما رہے تھے ہائے غم، یا اس جیسا کوئی اور کلمہ کہہ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11584]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11584، ترقيم محمد عوامة 11364)