حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَطَاءً " يَسِيرُ أَمَامَ الْجِنَازَةِ رَاكِبًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء جنازے کے آگے سوار (چلتے ہوئے) دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11585]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11585، ترقيم محمد عوامة 11365)