حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَرْسَلَتْ أُمِّي إلَى عَلْقَمَةَ تَسْأَلُهُ عَنِ الْحَائِضِ تُغَسِّلُ الْمَيِّتَ" فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ میری والدہ نے مجھے حضرت علقمہ کے پاس یہ دریافت کرنے کے لیے بھیجا کہ حائضہ عورت میت کو غسل دے سکتی ہے؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11277]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11277، ترقيم محمد عوامة 11069)