حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ نَا مَرْوَانُ، عَنْ صَاعِدِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ: سُئِلَ عَنْ قَتِيلٍ وُجِدَ فِي ثَلَاثَةِ أَحْيَاءَ: رَأْسُهُ فِي حَيٍّ , وَوَسَطُهُ فِي حَيٍّ , وَرِجْلُهُ فِي حَيٍّ , قَالَ: يُصَلَّى عَلَى الْوَسَطِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت صاعد بن مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے دریافت کیا گیا کہ مقتول تین جگہوں میں (محلوں) پایا گیا، اس کا سر ایک جگہ، درمیانہ حصہ ایک جگہ اور ٹانگیں دوسری جگہ؟ آپ نے فرمایا اس کے درمیانی حصہ پر نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12266]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12266، ترقيم محمد عوامة 12026)