☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ہڈیوں اور کھوپڑیوں کی نماز جنازہ ادا کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← ہڈیوں اور کھوپڑیوں کی نماز جنازہ ادا کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 12022 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ ثَوْرٍ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ: أَنَّ أَبَا عُبَيْدَةَ، " صَلَّى عَلَى رُءُوسٍ بِالشَّامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثور سے مروی ہے کہ حضرت ابو عبیدہ نے کھوپڑیوں پر نماز جنازہ ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12262]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12262، ترقيم محمد عوامة 12022)
حدیث نمبر: 12023 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن معدان سے اسی کے مثل منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12263]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12263، ترقيم محمد عوامة 12023)
حدیث نمبر: 12024 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا أَيُّوبَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ رَجُلٍ،" أَنَّ أَبَا أَيُّوبَ صَلَّى عَلَى رِجْلٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو ایوب نے ایک ٹانگ پر نماز پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12264]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12264، ترقيم محمد عوامة 12024)
حدیث نمبر: 12025 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ،" أَنَّ عُمَرَ صَلَّى عَلَى عِظَامٍ بِالشَّامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے ہڈیوں پر نماز جنازہ ادا فرمائی شام کے علاقہ میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12265]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12265، ترقيم محمد عوامة 12025)
حدیث نمبر: 12026 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ نَا مَرْوَانُ، عَنْ صَاعِدِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ: سُئِلَ عَنْ قَتِيلٍ وُجِدَ فِي ثَلَاثَةِ أَحْيَاءَ: رَأْسُهُ فِي حَيٍّ , وَوَسَطُهُ فِي حَيٍّ , وَرِجْلُهُ فِي حَيٍّ , قَالَ: يُصَلَّى عَلَى الْوَسَطِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صاعد بن مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے دریافت کیا گیا کہ مقتول تین جگہوں میں (محلوں) پایا گیا، اس کا سر ایک جگہ، درمیانہ حصہ ایک جگہ اور ٹانگیں دوسری جگہ؟ آپ نے فرمایا اس کے درمیانی حصہ پر نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12266]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12266، ترقيم محمد عوامة 12026)