☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص قبروں کے درمیان پیشاب یا قضائے حاجت کرے اس کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← کوئی شخص قبروں کے درمیان پیشاب یا قضائے حاجت کرے اس کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 11902 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا يُحْدِثُ وَسَطَ مَقْبَرَةٍ وَلَا يَبُولُ فِيهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مقبروں کے درمیان قضائے حاجت یا پیشاب مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12138]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12138، ترقيم محمد عوامة 11902)
حدیث نمبر: 11903 مصنف ابن ابی شیبہ
عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، عَنْ لَيْثِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ يَزِيدَ، أَنَّ أَبَا الْخَيْرِ، أَخْبَرَهُ أَنَّ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ، قَالَ: " مَا أُبَالِي فِي الْقُبُورِ قَضَيْتُ حَاجَتِي أَوْ فِي السُّوقِ وَالنَّاسُ يَنْظُرُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر فرماتے ہیں کہ مجھے اس بات کی کوئی پروا نہیں ہے کہ میں قبروں کے درمیان قضائے حاجت کروں یا بازار میں اور لوگ مجھے دیکھ رہے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12139]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12139، ترقيم محمد عوامة 11903)