☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الميت (يحشى) دبره وما يخافون منه
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الجنائز← في الميت (يحشى) دبره وما يخافون منه
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 5
حديث رقم: 11136 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قُلْتُ: " أَحْشُو الْكُرْسُفَ؟ قَالَ: نَعَمْ" قُلْتُ:" لِئَلَّا يَتَفَجَّرَ مِنْهُ شَيْءٌ؟ قَالَ: نَعَمْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا: اس پر روئی رکھ دیں؟ آپ نے فرمایا: ہاں، میں نے عرض کیا، یہ اس وجہ سے ہے تاکہ اس میں سے کوئی (گندگی) نہ نکلے؟ آپ نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11349، ترقيم محمد عوامة 11136)
حديث رقم: 11137 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُحْشَى مِنَ الْمَيِّتِ لِمَا يَخَافُونَ أَنْ يَخْرُجَ مِنْهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میت کی ہر وہ جگہ جہاں سے کچھ (گندگی) نکلنے کا خوف ہو وہاں پر (روئی) چپکا دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11350، ترقيم محمد عوامة 11137)
حديث رقم: 11138 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مَطَرٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" يُحْشَى دُبُرُهُ وَمَسَامِعُهُ وَأَنْفُهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ میت کے پاخانے کے مقام، کانوں اور ناک پر رکھ دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11351]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11351، ترقيم محمد عوامة 11138)
حديث رقم: 11139 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنِ الرَّبِيعِ قال: سَمِعْتُ ابْنَ سِيرِينَ، يَقُولُ: " يُحْشَى دُبُرُ الْمَيِّتِ وَفُوهُ وَمَنْخِرَاهُ قُطْنًا" وَقَالَ مُحَمَّدٌ:" مَا عَالَجْتَ دُبُرَهُ فَعَالِجْهُ بِيَسَارِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے سنا میت کے دبر، منہ اور ناک پر روئی چپکا دی جائے گی، حضرت محمد کہتے ہیں اس کے پاخانے کی جگہ پر جو علاج کرنا پڑے (کوئی چیز رکھنا پڑے) وہ اپنے بائیں ہاتھ سے کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11352، ترقيم محمد عوامة 11139)
حديث رقم: 11140 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَبَّانَ بْنِ إبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِيهِ الْأَزْدِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: " إذَا حَشَى عَلَى الْمَيِّتِ سَدَّ مُرَاقَهُ وَمَسَامِعَهُ بِالْمُشَاقِّ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ اگر میت کے سوراخوں سے کچھ نکلنے کا اندیشہ ہو اس کے جسم کے سوراخ اور کان روئی سے بند کردیئے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11353]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11353، ترقيم محمد عوامة 11140)