☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز جنازہ اور فرض نماز میں سے پہلے کس کو ادا کریں گے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← نماز جنازہ اور فرض نماز میں سے پہلے کس کو ادا کریں گے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 11447 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي مَالِكٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث، حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں جب نماز جنازہ اور فرض نماز کا وقت ایک ساتھ آجائے تو پہلے فرض نماز پڑھیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11667]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11667، ترقيم محمد عوامة 11447)
حدیث نمبر: 11448 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، أَنَّهُ حَضَرَ جِنَازَةً وَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ , فَبَدَأَ بِالْمَكْتُوبَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن ابی ھند فرماتے ہیں کہ فرض نماز اور نماز جنازہ ایک ساتھ حاضر ہوتے تو حضرت عمر بن عبدالعزیز ابتداء فرض نماز سے فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11669]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11669، ترقيم محمد عوامة 11448)
حدیث نمبر: 11449 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" يُبْدَأُ بِالْمَكْتُوبَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ابتداء فرض نماز سے کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11670]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11670، ترقيم محمد عوامة 11449)
حدیث نمبر: 11450 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قال: مَاتَ ابْنٌ لِي قَالَ: فَقَالَ لِي ابْنُ سِيرِينَ:" إِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ تُخْرِجَهُ فِي وَقْتٍ يُصَلَّى عَلَيْهِ ثُمَّ تُصَلِّي الْعَصْرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میرے بیٹے کا انتقال ہوا تو حضرت ابن سیرین نے مجھ سے فرمایا: اگر طاقت ہو تو ایسے وقت جنازہ لے کر نکلنا کہ جس میں پہلے جنازہ کی نماز پڑھ لو پھر نماز عصر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11671]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11671، ترقيم محمد عوامة 11450)
حدیث نمبر: 11451 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ الْجِنَازَةِ يُصَلَّى عَلَيْهَا قَبْلَ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ أَوْ بَعْدَهَا قَالَ:" يُصَلَّى عَلَى الْجَنَائِزِ قَبْلُ ثُمَّ يُصَلَّى الْمَغْرِبُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن ھرم فرماتے ہیں کہ حضرت جابر سے دریافت کیا گیا نماز جنازہ (جب حاضر ہوجائے تو) نماز مغرب سے پہلے ادا کیا جائے یا بعد میں؟ آپ نے فرمایا نماز جنازہ پہلے پڑھی جائے پھر مغرب کی نماز ادا کی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11672]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11672، ترقيم محمد عوامة 11451)