حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قال: مَاتَ ابْنٌ لِي قَالَ: فَقَالَ لِي ابْنُ سِيرِينَ:" إِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ تُخْرِجَهُ فِي وَقْتٍ يُصَلَّى عَلَيْهِ ثُمَّ تُصَلِّي الْعَصْرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میرے بیٹے کا انتقال ہوا تو حضرت ابن سیرین نے مجھ سے فرمایا: اگر طاقت ہو تو ایسے وقت جنازہ لے کر نکلنا کہ جس میں پہلے جنازہ کی نماز پڑھ لو پھر نماز عصر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11671]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11671، ترقيم محمد عوامة 11450)