حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ الْجِنَازَةِ يُصَلَّى عَلَيْهَا قَبْلَ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ أَوْ بَعْدَهَا قَالَ:" يُصَلَّى عَلَى الْجَنَائِزِ قَبْلُ ثُمَّ يُصَلَّى الْمَغْرِبُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن ھرم فرماتے ہیں کہ حضرت جابر سے دریافت کیا گیا نماز جنازہ (جب حاضر ہوجائے تو) نماز مغرب سے پہلے ادا کیا جائے یا بعد میں؟ آپ نے فرمایا نماز جنازہ پہلے پڑھی جائے پھر مغرب کی نماز ادا کی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11672]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11672، ترقيم محمد عوامة 11451)