☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11450
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11450
حدیث نمبر: 11450 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قال: مَاتَ ابْنٌ لِي قَالَ: فَقَالَ لِي ابْنُ سِيرِينَ:" إِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ تُخْرِجَهُ فِي وَقْتٍ يُصَلَّى عَلَيْهِ ثُمَّ تُصَلِّي الْعَصْرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میرے بیٹے کا انتقال ہوا تو حضرت ابن سیرین نے مجھ سے فرمایا: اگر طاقت ہو تو ایسے وقت جنازہ لے کر نکلنا کہ جس میں پہلے جنازہ کی نماز پڑھ لو پھر نماز عصر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11671]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11671، ترقيم محمد عوامة 11450)
پچھلی حدیث → (11449) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11451)