☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في المسك في الحنوط من رخص فيه
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الجنائز← في المسك في الحنوط من رخص فيه
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 8
حديث رقم: 11141 مصنف ابن أبي شيبة
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ :" أَنَّهُ جَعَلَ فِي حَنُوطِهِ صَرَّةً مِنْ مِسْكٍ، أَوْ مِسْكٌ فِيهِ شَعْرٌ مِنْ شَعْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس نے مشک کی ایک تھیلی خوشبو بنائی ہوئی تھی یا مشک ملی ہوئی خوشبو تھی جس میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک میں سے ایک بال تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11354]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11354، ترقيم محمد عوامة 11141)
حديث رقم: 11142 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ عَنِ الْمِسْكِ يُجْعَلُ فِي الْحَنُوطِ؟ قَالَ:" أَوَلَيْسَ أَطْيَبَ طِيبِكُمْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ کیا مشک کو بھی میت کو لگائی جانے والی خوشبو میں شمار کیا جائے گا؟ آپ نے فرمایا کیا یہ تمہاری خوشبوؤں میں سے سب سے خوشبو دار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11355، ترقيم محمد عوامة 11142)
حديث رقم: 11143 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ ، أَيَقْرَبُ الْمَيِّتَ الْمِسْكُ؟ قَالَ:" أَوَلَيْسَ مِنْ أَطْيَبِ طِيبِكُمْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سیرین سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا! مشک خوشبو میت کے قریب کرسکتے ہیں (اس کو لگا سکتے ہیں؟) آپ نے فرمایا کیا یہ تمہاری خوشبوؤں میں سے سب سے زیادہ خوشبو دار نہیں ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11356]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11356، ترقيم محمد عوامة 11143)
حديث رقم: 11144 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، عَنِ الْمِسْكِ فِي حَنُوطِ الْمَيِّتِ قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے دریافت کیا کہ میت کو مشک خوشبو لگا سکتے ہیں؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں، پھر حضرت جابر بن زید سے اس کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے بھی فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11357]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11357، ترقيم محمد عوامة 11144)
حديث رقم: 11145 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ: أَنَّهُ سُئِلَ أَيُطَيَّبُ الْمَيِّتُ بِالْمِسْكِ؟ قَالَ:" نَعَمْ، أَوَلَيْسَ يَجْعَلُونَ فِي الَّذِي يُجَمَّرُونَهُ بِهِ الْمِسْكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کیا میت کو مشک بطور خوشبو لگا سکتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: ہاں کیا لوگ اس کو دھونی دینے کیلئے استعمال نہیں کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11359]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11359، ترقيم محمد عوامة 11145)
حديث رقم: 11146 مصنف ابن أبي شيبة
حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَسَنٍ ، هَارُونَ بْنِ سَعْدٍ ، عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ حَسَنٍ ، عَنْ هَارُونَ بْنِ سَعْدٍ ، أَنَّ عَلِيًّا : أَوْصَى أَنْ يُجْعَلَ فِي حَنُوطِهِ مِسْكٌ" وَقَالَ:" هُوَ فَضْلُ حَنُوطِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ہارون بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ نے وصیت فرمائی تھی کہ میرے مرنے کے بعد مشک بطور خوشبو لگائی جائے، اور فرماتے ہیں کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بچی ہوئی مسک تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11360]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11360، ترقيم محمد عوامة 11146)
حديث رقم: 11147 مصنف ابن أبي شيبة
سَلْمَانُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ سُوقَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: لَمَّا غَزَا سَلْمَانُ بَلَنْجَرَ أَصَابَ فِي قِسْمَتِهِ صُرَّةً مِنْ مِسْكٍ، فَلَمَّا رَجَعَ اسْتَوْدَعَهَا امْرَأَتَهُ، فَلَمَّا مَرِضَ مَرَضَهُ الَّذِي مَاتَ فِيهِ، قَالَ لِامْرَأَتِهِ وَهُوَ يَمُوتُ:" أَرِينِي الصُّرَّةَ الَّتِي اسْتَوْدَعْتُكَ"، فَأَتَتْهُ بِهَا فَقَالَ:" ائْتِنِي بِإِنَاءٍ نَظِيفٍ"، فَجَاءَتْ بِهِ فَقَالَ: " أَوْجِفِيهِ ثُمَّ انْضَحِي بِهِ حَوْلِي، فَإِنَّهُ يَحْضُرُنِي خَلْقٌ مِنْ خَلْقِ اللَّهِ لَا يَأْكُلُونَ الطَّعَامَ وَيَجِدُونَ الرِّيحَ، وَقَالَ:" اخْرُجِي عني وَتَعَاهَدِينِي" قَالَتْ: فَخَرَجَتْ ثُمَّ رَجَعَتْ وَقَدْ قَضَى
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت امام شعبی سے مروی ہے کہ جب حضرت سلمان لنجر کے غزوہ میں شریک ہوئے تو غنیمت کی تقسیم میں مشک کی تھیلی ملی، جب وہ واپس آئے تو وہ تھیلی اپنی اہیہغ کے پاس امانت رکھوا دی، پھر جب وہ مریض ہوئے، جس مرض میں ان کی وفات ہوئی تو انہوں نے اپنی اہلیہ سے فرمایا: جو تھیلی میں نے آپ کے پاس امانت رکھوائی تھی وہ لا کر مجھے دو، وہ تھیلی لے کر حاضر ہوگئیں، آپ نے فرمایا اس کو میرے اردگرد چھڑک دو، کیونکہ میرے اردگرد ایسی مخلوق حاضر ہوتی ہے جو کھاتی (پیتی) نہیں ہے مگر خوشبو (محسوس) کرتے ہیں اور پھر فرمایا اس کو لے جاؤ میرے پاس سے اور مجھ سے عہد کرو، وہ فرماتی ہیں کہ میں نکل گئی پھر جب میں واپس آئی تو آپ کی روح اس دنیا سے کوچ کرچکی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11361]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11361، ترقيم محمد عوامة 11147)
حديث رقم: 11148 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ : " حَنَّطَ مَيِّتًا بِمِسْكٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما میت کو مشک سے خوشبو لگایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11362، ترقيم محمد عوامة 11148)