حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ بَكْرٍ، قَالَ: قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ فَسَأَلْتُ عَنْ غُسْلِ الْمَيِّتِ، فَقَالَ بَعْضُهُمْ:" اصْنَعْ بِمَيِّتِكَ كَمَا تَصْنَعُ بِعَرُوسِكَ، غَيْرَ أَنْ لَا تُخَلِّقَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ میں مدینہ طیبہ آیا اور میت کے غسل سے متعلق سوال کیا؟ بعض حضرات نے فرمایا: میت کو غسل دو جس طرح دلہن کو دیا جاتا ہے مگر یہ کہ اس کو زعفران کی خوشبو نہ لگائی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11241]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11241، ترقيم محمد عوامة 11035)