☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
لوگوں کی دعائے جنازہ میں سے کیا چیز میت تک پہنچتی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← لوگوں کی دعائے جنازہ میں سے کیا چیز میت تک پہنچتی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 11743 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، أَيُّوبَ ، أَبِي قِلَابَةَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يَمُوتُ أَحَدٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ فَيُصَلِّي عَلَيْهِ أُمَّةٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ لَمْ يَبْلُغُوا أَنْ يَكُونُوا مِائَةً، فَيَشْفَعُوا لَهُ إلَّا شُفِّعُوا فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمانوں میں سے کوئی شخص نہیں مرتا مگر اس پر ایک جماعت نماز ادا کرتی ہے جن کی تعداد سو تک پہنچ جاتی ہے اور وہ اس کے لیے شفاعت (دعائے مغفرت) کرتے ہیں مگر ان کی شفاعت اس کے حق میں قبول کرلی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11974]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11974، ترقيم محمد عوامة 11743)
حدیث نمبر: 11744 مصنف ابن ابی شیبہ
يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، أَبِي بَكَّارٍ ، أَبُو الْمَلِيحِ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلِيطٍ ، بَعْضِ أَزْوَاجِ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، عَنْ أَبِي بَكَّارٍ ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي الْمَلِيحِ عَلَى جِنَازَةٍ، فَقَالَ" سَوُّوا صُفُوفَكُمْ وَلْتَحْسُنْ شَفَاعَتُكُمْ، وَلَوْ خَيَّرْتُ رَجُلًا لَاخْتَرْتُهُ" قَالَ أَبُو الْمَلِيحِ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلِيطٍ عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَيْمُونَةَ وَكَانَ أَخَاهَا مِنَ الرَّضَاعَةِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: " مَا مِنْ رَجُلٍ مُسْلِمٍ يُصَلِّي عَلَيْهِ أُمَّةٌ إلَّا شُفِّعُوا فِيهِ" قَالَ أَبُو الْمَلِيحِ: وَالْأُمَّةُ مَا بَيْنَ الْأَرْبَعِينَ إلَى الْمِائَةِ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی بکار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ملیح کے ساتھ نماز جنازہ ادا کی، آپ نے فرمایا صفیں درست کرلو اور اس کے لیے تم خوب اچھے طریقے سے شفاعت (دعائے مغفرت) کرو۔ اگر مجھے کسی شخص کا اختیار دیا جاتا تو میں اسکو اختیار کرتا۔ مجھ سے حضرت عبد اللہ بن السلیل نے بیان کیا کہ حضرت میمونہ سے مروی ہے جو ان کے رضاعی بھائی تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں ہے کوئی مسلمان جس کی نماز جنازہ ایک جماعت ادا کرے مگر اس کی شفاعت کردی جاتی ہے۔ حضرت ابو الملیح فرماتے ہیں جماعت سے مراد چالیس سے سو تک لوگ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11975]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11975، ترقيم محمد عوامة 11744)
حدیث نمبر: 11745 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْيَزَنِيِّ ، مَالِكِ بْنِ هُبَيْرَةَ الشَّامِيِّ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْيَزَنِيِّ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ هُبَيْرَةَ الشَّامِيِّ ، وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ , قَالَ: كَانَ إذَا أُتِيَ بِجِنَازَةٍ قَالَ: مَنْ مَعَهَا؟ جَزَّأَهُمْ صُفُوفًا ثَلَاثَةً، ثُمَّ صَلَّى عَلَيْهَا , وَقَالَ: إنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَا صَفَّتْ صُفُوفٌ ثَلَاثَةٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ عَلَى مَيِّتٍ إلَّا أَوْجَبَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن ھبیرہ الشامی کے پاس جب کوئی جنازہ لایا جاتا تو جو ان کے ساتھ ہوتے آپ ان سے فرماتے ان لوگوں کی تین صفیں بناؤ، پھر اس پر تین صفیں بنیں اور آپ نے جنازہ پڑھا کر فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ کسی میت پر بھی تین صفیں نہیں بنتیں مگر اس کے لیے شفاعت واجب ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11976]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11976، ترقيم محمد عوامة 11745)
حدیث نمبر: 11746 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ، قال: ثَنَا بُكَيْرُ بْنُ أَبِي السُّمَيْطِ، قال: ثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ، عَنْ عَسْعَسِ بْنِ سَلَامَةَ، قَالَ: " مَنْ شَفَعَ لَهُ أَرْبَعُونَ قُبِلَتْ شَفَاعَتُهُمْ، وَمَنْ شَهِدَ لَهُ عَشَرَةٌ قُبِلَتْ شَهَادَتُهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عسعس بن سلامہ فرماتے ہیں جس کے حق میں چالیس لوگ شفاعت کریں ان کی شفاعت قبول کرلی جاتی ہے۔ اور جس کے حق میں دس لوگ شفاعت کریں (گواہی دیں) ان کی گواہی قبول کرلی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11977]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11977، ترقيم محمد عوامة 11746)
حدیث نمبر: 11747 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ شَيْبَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " مَنْ صَلَّى عَلَيْهِ مِائَةٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ غُفِرَ لَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ جس پر سو مسلمان نماز ادا کریں اس کی مغفرت کردی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11978]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11978، ترقيم محمد عوامة 11747)