☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رات کو دفن کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← رات کو دفن کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 16
حدیث نمبر: 11947 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، شُعْبَةَ ، أَبِي يُونُسَ الْبَاهِلِيِّ ، شَيْخًا ، أَبِي ذَرٍّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي يُونُسَ الْبَاهِلِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ شَيْخًا بِمَكَّةَ كَانَ أَصْلُهُ رُومِيًّا، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ: كَانَ رَجُلٌ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ يَقُولُ: أَوَّه أَوَّه , قَالَ أَبُو ذَرٍّ:" خَرَجْتُ ذَاتَ لَيْلَةٍ , فَإِذَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَقَابِرِ يَدْفِنُ ذَلِكَ الرَّجُلِ , وَمَعَهُ مِصْبَاحٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو یونس الباھلی فرماتے ہیں کہ میں نے مکہ میں ایک شیخ سے سنا جو اصل میں رومی تھے وہ حضرت ابو ذر سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئے اوہ اوہ کر رہا تھا، حضرت ابو ذر نے ارشاد فرمایا: میں ایک رات کو نکلا (تو میں نے دیکھا) آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت قبرستان میں ہیں اسی آدمی کو دفن کر رہے تھے۔ اور آپ کے پاس چراغ بھی تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12184]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12184، ترقيم محمد عوامة 11947)
حدیث نمبر: 11948 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ حَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ:" أَنَّ فَاطِمَةَ دُفِنَتْ لَيْلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن محمد فرماتے ہیں کہ حضرت فاطمہ کو رات کے وقت دفن کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12185]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12185، ترقيم محمد عوامة 11948)
حدیث نمبر: 11949 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ: أَنَّ عَلِيًّا ، " دَفَنَ فَاطِمَةَ لَيْلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ نے حضرت فاطمہ کو رات کے وقت دفن کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12186]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12186، ترقيم محمد عوامة 11949)
حدیث نمبر: 11950 مصنف ابن ابی شیبہ
عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنْتُ عندَ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ فَسُئِلَ عَنِ " التَّكْبِيرِ عَلَى الْمَيِّتِ فَقَالَ: أَرْبَعٌ" قُلْتُ: اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ سَوَاءٌ؟ قَالَ:" اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ سَوَاءٌ" قُلْتُ: يُدْفَنُ الْمَيِّتُ بِاللَّيْلِ؟ قَالَ:" قُبِرَ أَبُو بَكْرٍ بِاللَّيْلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن علی رضی اللہ عنہاپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں حضرت عقبہ بن عامر کے پاس تھا کہ آپ سے جنازے کی تکبیروں کے بارے میں دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا چار ہیں میں نے عرض کیا دن اور رات میں برابر ہیں؟ آپ نے فرمایا رات اور دن برابر ہیں، میں نے عرض کیا میت کو رات کے وقت دفن کیا جاسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا حضرت ابوبکر صدیق کو رات کے وقت دفن کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12187]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12187، ترقيم محمد عوامة 11950)
حدیث نمبر: 11951 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي هِشَامٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " دُفِنَ أَبُو بَكْرٍ بِاللَّيْلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق کو رات کے وقت دفن کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12188، ترقيم محمد عوامة 11951)
حدیث نمبر: 11952 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ " ابْنَ مَسْعُودٍ دُفِنَ لَيْلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی عروبہ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو رات کے وقت دفن کیا گیا، حضرت ابو قتادہ اس کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12189]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12189، ترقيم محمد عوامة 11952)
حدیث نمبر: 11953 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنِ ابْنِ السَّبَّاقِ، أَنَّ عُمَرَ " دَفَنَ أَبَا بَكْرٍ لَيْلًا، ثُمَّ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَأَوْتَرَ بِثَلَاثٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن السباق فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت ابوبکر صدیق کو رات کے وقت دفن فرمایا: پھر مسجد میں تشریف لائے اور نماز وتر ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12191]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12191، ترقيم محمد عوامة 11953)
حدیث نمبر: 11954 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ شُرَيْحٍ، أَنَّهُ" كَانَ يَدْفِنُ بَعْضَ وَلَدِهِ لَيْلًا كَرَاهِيَةَ الزِّحَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے اپنی بعض اولاد کو ازدحام کے ڈر سے رات کے وقت دفن فرمایا: (ازدحام کو ناپسند کرتے ہوئے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12192، ترقيم محمد عوامة 11954)
حدیث نمبر: 11955 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا خَالِدٌ الزَّيَّاتُ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرٍو مَوْلًى لِآلِ حُبَابٍ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: " دَفَنَّا عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ بَعْدَ عِشَاءِ الْآخِرَةِ بِالْبَقِيعِ" قَالَ: وَكُنْتُ رَابِعَ أَرْبَعَةٍ فِيمَنْ حَمَلَهُ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زرعہ بن عمرو اپنے والد حضرت عمرو سے روایت کرتے ہیں کہ ہم نے حضرت عثمان بن عفان کو عشاء کے بعد جنت البقیع میں دفن کیا، اور میں ان چاروں میں سے ایک تھا جنہوں نے ان کی میت کو اٹھا رکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12193، ترقيم محمد عوامة 11955)
حدیث نمبر: 11956 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " مَاتَ أَبُو بَكْرٍ لَيْلَةَ الثُّلَاثَاءِ فَدُفِنَ لَيْلَةَ الثُّلاثَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق منگل کی رات دنیا سے تشریف لے گئے اور منگل کی رات کو ہی ان کو دفن کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12194، ترقيم محمد عوامة 11956)
حدیث نمبر: 11957 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، وَأَبُو دَاوُدَ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ كَانَ: " لَا يَرَى بَأْسًا بِدَفْنِ اللَّيْلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب رات کو دفن کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12195]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12195، ترقيم محمد عوامة 11957)
حدیث نمبر: 11958 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ شَيْبَانَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سُمَيْرٍ السَّدُوسِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسًا ، عَنِ الصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ بِاللَّيْلِ، فَقَالَ: " مَا الصَّلَاةُ عَلَى الْمَيِّتِ بِاللَّيْلِ إلَّا كَالصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ بِالنَّهَارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن سمیر السدوسی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس سے رات کو نماز جنازہ پڑھنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا رات کو نماز جنازہ پڑھنا ایسا ہی ہے جیسے دن کو پڑھنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12196]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12196، ترقيم محمد عوامة 11958)
حدیث نمبر: 11959 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: " دَفَنَّا إبْرَاهِيمَ لَيْلًا وَنَحْنُ خَائِفُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم کو ہم نے رات کے وقت دفن کیا اور ہم سب خوف زدہ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12197، ترقيم محمد عوامة 11959)
حدیث نمبر: 11960 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ " يَكْرَهُ أَنْ يَدْفِنَ لَيْلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حرہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رات کو دفن کرنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12198]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12198، ترقيم محمد عوامة 11960)
حدیث نمبر: 11961 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " مَا عَلِمْنَا بِدَفْنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى سَمِعنا صَوْتَ الْمَسَاحِي مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ لَيْلَةَ الْأَرْبِعَاءِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کہ ہمیں رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دفنانے کا علم نہ تھا کہ ہم نے ایک گذرنے والوں کی آواز رات کے آخری پہر میں سنی۔ وہ رات بدھ کی رات تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12199، ترقيم محمد عوامة 11961)
حدیث نمبر: 12187 مصنف ابن ابی شیبہ
عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنْتُ عندَ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ فَسُئِلَ عَنِ " التَّكْبِيرِ عَلَى الْمَيِّتِ فَقَالَ: أَرْبَعٌ" قُلْتُ: اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ سَوَاءٌ؟ قَالَ:" اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ سَوَاءٌ" قُلْتُ: يُدْفَنُ الْمَيِّتُ بِاللَّيْلِ؟ قَالَ:" قُبِرَ أَبُو بَكْرٍ بِاللَّيْلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن علی رضی اللہ عنہاپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں حضرت عقبہ بن عامر کے پاس تھا کہ آپ سے جنازے کی تکبیروں کے بارے میں دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا چار ہیں میں نے عرض کیا دن اور رات میں برابر ہیں؟ آپ نے فرمایا رات اور دن برابر ہیں، میں نے عرض کیا میت کو رات کے وقت دفن کیا جاسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا حضرت ابوبکر صدیق کو رات کے وقت دفن کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12187]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12187، ترقيم محمد عوامة 11950)