حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: " دَفَنَّا إبْرَاهِيمَ لَيْلًا وَنَحْنُ خَائِفُونَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم کو ہم نے رات کے وقت دفن کیا اور ہم سب خوف زدہ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12197، ترقيم محمد عوامة 11959)