☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11959
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11959
حدیث نمبر: 11959 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: " دَفَنَّا إبْرَاهِيمَ لَيْلًا وَنَحْنُ خَائِفُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم کو ہم نے رات کے وقت دفن کیا اور ہم سب خوف زدہ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12197، ترقيم محمد عوامة 11959)
پچھلی حدیث → (11958) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11960)