عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ نِسْطَاسٍ، قَالَ: كُنَّا مَعَ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ فِي جِنَازَةٍ، فَقَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : إذَا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي جِنَازَةٍ فَلْيَحْمِلْ بِجَوَانِبِ السَّرِيرِ كُلِّهِ، فَإِنَّهُ مِنَ السُّنَّةِ لَهُ , لِيَتَطَوَّعْ , أَوْ لِيَدَعْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن نسطاس فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابو عبیدہ بن عبد اللہ کے ساتھ ایک جنازے میں تھے حضرت عبد اللہ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص کسی جنازے میں ہو تو وہ چارپائی کے چاروں حصوں کو کندھا دے بیشک یہ سنت میں سے ہے۔ پھر اس کو (نفلی طور پر) اٹھائے یا (دوسروں کیلئے) چھوڑ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11617]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11617، ترقيم محمد عوامة 11397)