عُمَرُ ، أَزْوَاجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، وَوَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، قَالَ: مَاتَتْ زَيْنَبُ بِنْتُ جَحْشٍ فَكَبَّرَ عَلَيْهَا عُمَرُ أَرْبَعًا، ثُمَّ سَأَلَ أَزْوَاجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ يُدْخِلُهَا فِي قَبْرِهَا؟" فَقُلْنَ:" مَنْ كَانَ يَدْخُلُ عَلَيْهَا فِي حَيَاتِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابزی فرماتے ہیں کہ جب حضرت زینب بنت جحش کا انتقال ہوا تو حضرت عمر نے ان کی نماز جنازہ میں چار تکبیریں کہیں اور پھر ازواج مطہرات سے دریافت فرمایا کہ ان کو قبر میں کون داخل کرے؟ انہوں نے فرمایا جو زندگی میں ان کے پاس آیا کرتا تھا وہی داخل کرے۔ (جس رشتہ دار سے ان کا پردہ نہ تھا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12006]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12006، ترقيم محمد عوامة 11772)