☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في (التشديد) في البكاء على الميت
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الجنائز← في (التشديد) في البكاء على الميت
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 9
حديث رقم: 12241 مصنف ابن أبي شيبة
عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، الشَّيْبَانِيِّ ، ابن أَبِي بُرْدَةَ ، أَبِيهِ ، عُمَرُ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنِ ابن أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: لَمَّا أُصِيبَ عُمَرُ جَعَلَ صُهَيْبٌ، يَقُولُ: وَا أَخَاهُ قَالَ: فَقَالَ لَهُ عُمَرُ : يَا صُهَيْبُ أَمَا عَلِمْتُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ:" إنَّ الْمَيِّتَ لَيُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحَيِّ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو بردہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب حضرت عمر کو زخم لگا تو حضرت صھیب ہائے ہمارے بھائی (کہہ کر رونے لگے) حضرت عمر نے فرمایا: اے صھیب! کیا تجھے نہیں معلوم کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے: بیشک زندوں کے رونے کی وجہ سے میت کو عذاب ہوتا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12490]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12490، ترقيم محمد عوامة 12241)
حديث رقم: 12242 مصنف ابن أبي شيبة
مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، نَافِعٍ ، عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّ حَفْصَةَ، بَكَتْ عَلَى عُمَرَ، فَقَالَ: مَهْلًا يَا بُنَيَّةَ أَلَمْ تَعْلَمِي أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ:" إنَّ الْمَيِّتَ لَيُعَذَّبُ بِبُكَاءِ أَهْلِهِ عَلَيْهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جب حضرت عمر زخمی ہوئے تو حضرت حفصہ نے رونا شروع کردیا تو حضرت عمر نے فرمایا: اے بیٹی! رونا چھوڑ دے کیا تو نہیں جانتی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ بیشک میت کو عذاب دیا جاتا ہے اس کے اھل کے اس پر رونے کی وجہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12491]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12491، ترقيم محمد عوامة 12242)
حديث رقم: 12243 مصنف ابن أبي شيبة
غُنْدَرٌ ، شُعْبَةَ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ صُبَيْحٍ ، مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ ، عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ صُبَيْحٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ ، قَالَ: ذَكَرُوا عندَ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ النَّوْحَ , وَقَالَ:" إنَّ الْمَيِّتَ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحَيِّ، قَالُوا: وَكَيْفَ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحَيِّ؟ قَالَ: قَدْ قَالَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت عمران بن حصین کے سامنے ذکر کیا کہ میت کو عذاب ہوتا ہے زندوں کے رونے کی وجہ سے، لوگوں نے پوچھا کیسے عذاب ہوتا ہے زندہ کے رونے کی وجہ سے؟ آپ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12492، ترقيم محمد عوامة 12243)
حديث رقم: 12244 مصنف ابن أبي شيبة
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، الْأَعْمَشِ ، أَبِي صَالِحٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إنَّ الْمَيِّتَ لَيُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحَيِّ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک میت کو زندہ کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12493، ترقيم محمد عوامة 12244)
حديث رقم: 12245 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، أَبِيهِ ، عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، أُمُّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ لَمَّا مَاتَ أَبُو سَلَمَةَ، قُلْتُ: غَرِيبَةٌ وَفِي أَرْضِ غُرْبَةٍ , لَأَبْكِيَنَّهُ بُكَاءً يُتَحَدَّثُ عنهُ، فَكُنْتُ قَدْ تَهَيَّأْتُ لِلْبُكَاءِ إذْ أَقَبَلَتِ امْرَأَةٌ مِنَ السَّعِيدِ تُرِيدُ أَنْ تُسْعِدَنِي , فَاسْتَقْبَلَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: " تُرِيدِينَ أَنْ تُدْخِلِي الشَّيْطَانَ بَيْتًا أَخْرَجَهُ اللَّهُ مِنْهُ مَرَّتَيْنِ" قَالَتْ: فَسَكَتُّ عَنِ الْبُكَاءِ , فَلَمْ أَبْكِ.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ جب حضرت ابو سلمہ کا انتقال ہوا تو میں نے کہا میں مسافرہ ہوں، اجنبی زمین میں ہوں، میں ان کے لیے ایسا روؤں گی جو اس سے بیان کیا جائے گا، جب میں نے رونے کا (نوحہ) ارادہ کیا تو ایک عورت اونچی زمین سے میرے پاس آئی جو میری مدد کرنا چاہتی تھی رونے میں، بس حضور اقدس متوجہ ہوئے اور فرمایا: کیا تم دونوں چاہتی ہو شیطان کو اس گھر میں داخل کردو جس سے اللہ تعالیٰ نے اس کو نکالا ہے؟ دو بار یہی ارشاد فرمایا، فرماتی ہیں میں رونے سے خاموش ہوگئی پھر میں نہ روئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12494، ترقيم محمد عوامة 12245)
حديث رقم: 12246 مصنف ابن أبي شيبة
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: لَمَّا أَتَتْ وَفَاةُ جَعْفَرٍ عَرَفْنَا فِي وَجْهِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحُزْنَ، فَدَخَلَ عَلَيْهِ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إنَّ النِّسَاءَ يَبْكِينَ، قَالَ:" فَارْجِعْ إلَيْهِنَّ فَأَسْكِتْهُنَّ، فَإِنْ أَبَيْنَ فَاحْثُ فِي وُجُوهِهِنَّ التُّرَابَ" قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ: فَقُلْتُ فِي نَفْسِي: وَاللَّهِ مَا تَرَكْتَ نَفْسَكَ وَلَا أَنْتَ مُطِيعٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب حضرت جعفر کی وفات کی اطلاع آئی تو میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چہرہ انور پر غم کے اثرات دیکھے، ایک شخص حاضر ہوا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! عورتیں رو رہی ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان کی طرف جاؤ ان کو چپ کر اؤ اگر خاموش ہونے سے انکار کردیں تو ان کے چہروں پر مٹی ڈال دو، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے اپنے دل میں کہا خدا کی قسم تو نے اپنے نفس کو نہ چھوڑا اور نہ ہی تو رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا مطیع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12495]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12495، ترقيم محمد عوامة 12246)
حديث رقم: 12247 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ نُمَيْرٍ ، هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ ، ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قِيلَ لَهَا: إنَّ ابْنَ عُمَرَ يَرْفَعُ إلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إنَّ الْمَيِّتَ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحَيِّ" فَقَالَتْ: وَهِلَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، إنَّمَا قَالَ:" إنَّ أَهْلَ الْمَيِّتِ يَبْكُونَ عَلَيْهِ , وَإِنَّهُ لَيُعَذَّبُ بِجُرْمِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ان سے کہا گیا کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما مرفوعا روایت کرتے ہیں کہ میت کو قبر میں عذاب دیا جاتا ہے زندہ کے رونے کی وجہ سے فرماتی ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن کا گمان یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوں فرمایا: میت کے گھر والے اس پر رو رہے ہوتے ہیں اور اس کو اپنے جرموں کی وجہ سے عذاب ہو رہا ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12496، ترقيم محمد عوامة 12247)
حديث رقم: 12248 مصنف ابن أبي شيبة
مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، مِسْعَرٌ ، الْهَجَرِيِّ ، ابْنِ أَبِي أَوْفَى
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنِ الْهَجَرِيِّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى ، قَالَ: رَأَى النِّسَاءَ يَتَرَثَّيْنَ، فَقَالَ:" لَا تَتَرَثَّيْنَ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا أَنْ نَتَرَاثَى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت الھجری سے مروی ہے کہ حضرت ابن ابی اوفیٰ نے عورتوں کو میت پر (واویلا مچا کر) روتے ہوئے دیکھا تو فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نوحے کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12497]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12497، ترقيم محمد عوامة 12248)
حديث رقم: 12249 مصنف ابن أبي شيبة
الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، إسْرَائِيلُ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى ، جَبْرِ بْنِ عَتِيكٍ ، عَمِّهِ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، ثَنَا إسْرَائِيلُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى ، عَنْ جَبْرِ بْنِ عَتِيكٍ ، عَنْ عَمِّهِ ، قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ وَأَهْلُهُ يَبْكُونَ، فَقُلْتُ: أَتَبْكُونَ عَلَيْهِ , وَهَذَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" دَعْهُنَّ يَبْكِينَ مَا دَامَ عندَهُنَّ، فَإِذَا وَجَبَ فَلَا يَبْكِينَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جبر بن عتیک اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک انصاری شخص (کے جنازے پر) حاضر ہوا اس کے گھر والے اس پر رو رہے تھے، میں نے کہا کیا تم روتے ہو یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (تم میں) موجود ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چھوڑ دو ان کو رونے دو، جب اس پر واجب ہوجائے گا (قبر میں اتار دیا جائے گا تو) یہ نہیں روئیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12498]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12498، ترقيم محمد عوامة 12249)