☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 12247
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 12247
ابْنُ نُمَيْرٍ ، هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ ، ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قِيلَ لَهَا: إنَّ ابْنَ عُمَرَ يَرْفَعُ إلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إنَّ الْمَيِّتَ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحَيِّ" فَقَالَتْ: وَهِلَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، إنَّمَا قَالَ:" إنَّ أَهْلَ الْمَيِّتِ يَبْكُونَ عَلَيْهِ , وَإِنَّهُ لَيُعَذَّبُ بِجُرْمِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ان سے کہا گیا کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما مرفوعا روایت کرتے ہیں کہ میت کو قبر میں عذاب دیا جاتا ہے زندہ کے رونے کی وجہ سے فرماتی ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن کا گمان یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوں فرمایا: میت کے گھر والے اس پر رو رہے ہوتے ہیں اور اس کو اپنے جرموں کی وجہ سے عذاب ہو رہا ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12496، ترقيم محمد عوامة 12247)
الحديث السابق → (12246) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (12248)