☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ کفن موٹے کپڑے کا ہو اس کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ کفن موٹے کپڑے کا ہو اس کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 11233 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ يُوسُفَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، أَنَّ مُحَمَّدًا" كَانَ يُعْجِبُهُ الْكَفَنُ الصَّفِيقُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون ارشاد فرماتے ہیں کہ حضرت محمد اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ کفن موٹے کپڑے کا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11449، ترقيم محمد عوامة 11233)
حدیث نمبر: 11234 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو حَيَّانَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ مَيْمُونٍ، قَالَ:" كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ تُكَفَّنَ الْمَرْأَةُ فِي غَلِيظِ الثِّيَابِ
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11450، ترقيم محمد عوامة 11234)
حدیث نمبر: 11235 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدٍ أَنَّهُ" كَانَ يُعْجِبُهُمَا أَنْ يَكُونَ الْكَفَنُ كَتَّانًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام سے مروی ہے کہ حضرت حسن اور حضرت محمد کتان اور السی کے کپڑے کا کفن پسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11451]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11451، ترقيم محمد عوامة 11235)