حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدٍ أَنَّهُ" كَانَ يُعْجِبُهُمَا أَنْ يَكُونَ الْكَفَنُ كَتَّانًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام سے مروی ہے کہ حضرت حسن اور حضرت محمد کتان اور السی کے کپڑے کا کفن پسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11451]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11451، ترقيم محمد عوامة 11235)