☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ لحد پر بانس، سرکنڈے رکھے جائیں گے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← بعض حضرات فرماتے ہیں کہ لحد پر بانس، سرکنڈے رکھے جائیں گے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 11845 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْحَارِثِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جُعِلَ عَلَى لَحْدِهِ طُنُّ قَصَبٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام شعبی فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لحد مبارک پر بانسوں کی گٹھری رکھی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12079]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12079، ترقيم محمد عوامة 11845)
حدیث نمبر: 11846 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، أَنَّهُ قَالَ: " اطْرَحُوا عَلَيَّ أَطْنَانًا مِنْ قَصَبٍ، فَإِنِّي رَأَيْتُ الْمُهَاجِرِينَ يَسْتَحِبُّونَهُ عَلَى مَا سِوَاهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن شرحبیل فرماتے ہیں (میرے مرنے کے بعد) مجھ پر بانسوں کی گٹھری رکھ دینا، بیشک میں نے دیکھا ہے کہ مہاجرین (صحابہ کرام) دوسری چیزوں سے زیادہ اس کو پسند فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12080]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12080، ترقيم محمد عوامة 11846)
حدیث نمبر: 11847 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ: أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُجْعَلَ فِي اللَّحْدِ شَيْءٌ إلَّا لَبِنٌ نَظِيفٌ قَالَ: وَكَانَ يَكْرَهُ الْآجُرَّ , وَقَالَ:" إنْ لَمْ تَجِدُوا لَبِنًا فَقَصَبٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم اس بات کو ضروری سمجھتے تھے کہ قبر کے اندر پاک اینٹ استعمال کی جائے۔ اور فرماتے ہیں کہ وہ کچی اینٹوں کے رکھنے کو ناپسند فرماتے تھے اور فرماتے تھے اگر اینٹیں نہ ملیں تو لکڑی (بانس) سے کام چلا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12081]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12081، ترقيم محمد عوامة 11847)
حدیث نمبر: 11848 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي مَيْسَرَةَ، أَنَّهُ أَوْصَى قَالَ: " اجْعَلُوا عَلَى قَبْرِي طُنًّا مِنْ قَصَبٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت میسرہ نے وصیت فرمائی تھی کہ میری قبر پر لکڑیوں (بانسوں) کی گٹھری رکھ دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12082]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12082، ترقيم محمد عوامة 11848)
حدیث نمبر: 11849 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا بِالسَّاجِ وَالْقَصَبِ , وَكَرِهَ الْآجُرَّ يَعني فِي الْقَبْرِ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ قبر پر ساگوان کی یا بانس کی لکڑی رکھی جائے۔ لیکن پکی اینٹوں کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12083]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12083، ترقيم محمد عوامة 11849)