حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، أَنَّهُ قَالَ: " اطْرَحُوا عَلَيَّ أَطْنَانًا مِنْ قَصَبٍ، فَإِنِّي رَأَيْتُ الْمُهَاجِرِينَ يَسْتَحِبُّونَهُ عَلَى مَا سِوَاهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن شرحبیل فرماتے ہیں (میرے مرنے کے بعد) مجھ پر بانسوں کی گٹھری رکھ دینا، بیشک میں نے دیکھا ہے کہ مہاجرین (صحابہ کرام) دوسری چیزوں سے زیادہ اس کو پسند فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12080]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12080، ترقيم محمد عوامة 11846)