حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ: أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُجْعَلَ فِي اللَّحْدِ شَيْءٌ إلَّا لَبِنٌ نَظِيفٌ قَالَ: وَكَانَ يَكْرَهُ الْآجُرَّ , وَقَالَ:" إنْ لَمْ تَجِدُوا لَبِنًا فَقَصَبٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم اس بات کو ضروری سمجھتے تھے کہ قبر کے اندر پاک اینٹ استعمال کی جائے۔ اور فرماتے ہیں کہ وہ کچی اینٹوں کے رکھنے کو ناپسند فرماتے تھے اور فرماتے تھے اگر اینٹیں نہ ملیں تو لکڑی (بانس) سے کام چلا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12081]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12081، ترقيم محمد عوامة 11847)