حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ: أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ التَّسْلِيمِ عَلَى الْقُبُورِ , فَقَالَ:" مَا كَانَ مِنْ صَنِيعِهِمْ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے قبروں کو سلام کرنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: یہ ان کے (صحابہ کرام کے) طریقوں میں سے نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12150]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12150، ترقيم محمد عوامة 11913)