☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات قبروستان والوں کو سلام کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← بعض حضرات قبروستان والوں کو سلام کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 11913 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ: أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ التَّسْلِيمِ عَلَى الْقُبُورِ , فَقَالَ:" مَا كَانَ مِنْ صَنِيعِهِمْ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے قبروں کو سلام کرنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: یہ ان کے (صحابہ کرام کے) طریقوں میں سے نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12150]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12150، ترقيم محمد عوامة 11913)
حدیث نمبر: 11914 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، قَالَ: سُئِلَ هِشَامُ أَكَانَ عُرْوَةُ يَأْتِي قَبْرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُسَلِّمَ عَلَيْهِ؟ قَالَ: لَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت ہشام سے سوال کیا گیا کیا حضرت عروہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک پر آ کر سلام عرض کرتے تھے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12151]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12151، ترقيم محمد عوامة 11914)