حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، قَالَ: سُئِلَ هِشَامُ أَكَانَ عُرْوَةُ يَأْتِي قَبْرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُسَلِّمَ عَلَيْهِ؟ قَالَ: لَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت ہشام سے سوال کیا گیا کیا حضرت عروہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک پر آ کر سلام عرض کرتے تھے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12151]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12151، ترقيم محمد عوامة 11914)