☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حائضہ عورت کا میت کے پاس حاضر ہونا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← حائضہ عورت کا میت کے پاس حاضر ہونا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 10959 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا إذَا حَضَرُوا الرَّجُلَ يَمُوتُ أَخْرَجُوا الْحُيَّضَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام کسی میت کے پاس حاضر ہوتے تو حائضہ عورتوں کو باہر نکال دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11165]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11165، ترقيم محمد عوامة 10959)
حدیث نمبر: 10960 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، جَاءَتْهُ امْرَأَةٌ، فَقَالَتْ: إنِّي أُعَالِجُ مَرِيضًا فَأَقُومُ عَلَيْهِ وَأَنَا حَائِضٌ، فَقَالَ:" نَعَمْ، فَإِذَا حَضَرَ فَاجْتَنِبِي رَأْسَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے حضرت علقمہ کے پاس ایک عورت آئی اور عرض کیا میں مریض کا علاج کرتی ہوں تو کیا میں حائضہ ہونے کی حالت میں اس کے پاس کھڑی ہوسکتی ہوں؟ آپ نے فرمایا ہاں جب وہ تمہارے پاس لایا جائے تو اس کے سر سے اجتناب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11166]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11166، ترقيم محمد عوامة 10960)
حدیث نمبر: 10961 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ تَحْضُرَ الْحَائِضُ الْمَيِّتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن حائضہ عورت کے میت کے پاس حاضر ہونے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11167]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11167، ترقيم محمد عوامة 10961)