☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في تسوية القبر وما جاء فيه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الجنائز← في تسوية القبر وما جاء فيه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 11916 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ الْأَعْلَى ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، ثُمَامَةَ بْنِ شُفَيٍّ ، فَضَالَةُ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ شُفَيٍّ ، قَالَ: خَرَجْنَا غُزَاةً فِي زَمَانِ مُعَاوِيَةَ إلَى هَذَا الدَّرْبِ , وَعَلَيْنَا فَضَالَةُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ: فَتُوُفِّيَ ابْنُ عَمٍّ لِي , يُقَالُ لَهُ نَافِعٌ، فَقَامَ مَعنا فَضَالَةُ عَلَى حُفْرَتِهِ، فَلَمَّا دَفَنَّاهُ , قَالَ:" خَفِّفُوا عَنْ حُفْرَتِهِ، فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ بِتَسْوِيَةِ الْقُبُورِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ثمامہ بن شفی فرماتے ہیں کہ ہم حضرت معاویہ کے دور میں غزوہ (جنگ) کے لئے اس شہر سے نکلے، ہمارے ساتھ حضرت فضالہ بن عبید بھی تھے، آپ کے چچا کے لڑکے حضرت نافع انتقال کر گئے، حضرت فضالہ ہمارے ساتھ آپ کی قبر پر کھڑے ہوئے، جب ہم نے اس کو دفن کردیا، تو آپ نے فرمایا اس کی قبر ہلکی اور برابر کرو، بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کو برابر کرنے کا حکم دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12153]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12153، ترقيم محمد عوامة 11916)
Hadith No.: 11917 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شُرَحْبِيلَ،" أَنَّ عُثْمَانَ خَرَجَ فَأَمَرَ بِتَسْوِيَةِ الْقُبُورِ , فَسُوِّيَتْ إلَّا قَبْرَ أُمِّ عَمْرٍو ابْنَةِ عُثْمَانَ، فَقَالَ: مَا هَذَا الْقَبْرُ؟ فَقَالُوا: قَبْرُ أُمِّ عَمْرٍو، فَأَمَرَ بِهِ فَسُوِّيَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شرحبیل فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نکلے اور قبروں کو برابر کرنے کا حکم فرمایا: ہم نے تمام قبریں برابر کردیں سوائے ام عمرو بنت عثمان کی قبر کے، آپ نے پوچھا یہ کس کی قبر ہے؟ لوگوں نے عرض کیا ام عمرو کی قبر ہے، آپ نے اس کو بھی برابر کرنے کا حکم فرمایا چناچہ وہ بھی برابر کردی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12154]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12154، ترقيم محمد عوامة 11917)
Hadith No.: 11918 Musannaf Ibn Abi Shaibah
مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، أَشْعَثَ ، ابْنِ أَشْوَعَ ، حَنَشٍ الْكِنَانِيِّ ، عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ ابْنِ أَشْوَعَ ، عَنْ حَنَشٍ الْكِنَانِيِّ ، قَالَ: دَخَلَ عَلِيٌّ عَلَى صَاحِبِ شُرْطَةٍ، فَقَالَ: " انْطَلَقَ فَلَا تَدَعْ زُخْرُفًا إلَّا أَلْقَيْتَهُ , وَلَا قَبْرًا إلَّا سَوَّيْتَهُ"، ثُمَّ دَعَاهُ، فَقَالَ: هَلْ تَدْرِي إلَى أَيْنَ بَعَثْتُكَ؟ بَعَثْتُكَ إلَى مَا بَعَثَنِي عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حنش الکنانی فرماتے ہیں کہ سپاہی والا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، آپ کو اس نے فرمایا، چلتا جا، کوئی سامان نہ چھوڑنا مگر اٹھا لینا، اور کوئی قبر بغیر برابر کیے نہ چھوڑنا، آپ نے اس کو بلا کر پوچھا کہ تجھے معلوم ہے میں نے تجھے کس کام کیلئے بھیجا ہے؟ اس کام کیلئے بھیجا ہے جس کام کیلئے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے بھیجا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12155]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12155، ترقيم محمد عوامة 11918)
Hadith No.: 11919 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي فَزَارَةَ، عَنْ مَوْلًى لِابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ لِي ابْنُ عَبَّاسٍ : " إذَا رَأَيْتَ الْقَوْمَ قَدْ دَفَنُوا مَيِّتًا , فَأَحْدَثُوا فِي قَبْرِهِ مَا لَيْسَ فِي قُبُورِ الْمُسْلِمِينَ , فَسَوِّهِ بِقُبُورِ الْمُسْلِمِينَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے غلام فرماتے ہیں مجھ سے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: جب تو کسی قوم کو دیکھے جس نے مردے کو دفن کر کے قبر ایسی بنائی ہو جو مسلمانوں کی قبروں کی طرح نہ ہو تو تم اس کو مسلمانوں کی قبروں کے برابر کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12156]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12156، ترقيم محمد عوامة 11919)
Hadith No.: 11920 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: " تَسْوِيَةُ الْقُبُورِ مِنَ السُّنَّةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ قبروں کر برابر کرنا سنت میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12157]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12157، ترقيم محمد عوامة 11920)
Hadith No.: 11921 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، مِثْلَهُ.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز سے اسی کے مثل منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12158]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12158، ترقيم محمد عوامة 11921)
Hadith No.: 11922 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِلشَّعْبِيِّ: رَجُلٌ دَفَنَ مَيِّتًا , فَسَوى قَبْرَهُ بِالْأَرْضِ؟ فَقَالَ: " أَتَيْتُ عَلَى قُبُورِ شُهَدَاءِ أُحُدٍ , فَإِذَا هِيَ مُشَخَّصَةٌ مِنَ الْأَرْضِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت منصور بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت امام شعبی سے عرض کیا ایک شخص نے اپنی میت کو دفن کای اور اس کی قبر زمین کے برابر بنائی (کیا درست ہے؟) آپ نے فرمایا میں نے شھدائے احد کی قبریں دیکھی ہیں وہ زمین سے بلند اوپر اٹھی ہوئی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12159]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12159، ترقيم محمد عوامة 11922)