عَبْدُ الْأَعْلَى ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، ثُمَامَةَ بْنِ شُفَيٍّ ، فَضَالَةُ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ شُفَيٍّ ، قَالَ: خَرَجْنَا غُزَاةً فِي زَمَانِ مُعَاوِيَةَ إلَى هَذَا الدَّرْبِ , وَعَلَيْنَا فَضَالَةُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ: فَتُوُفِّيَ ابْنُ عَمٍّ لِي , يُقَالُ لَهُ نَافِعٌ، فَقَامَ مَعنا فَضَالَةُ عَلَى حُفْرَتِهِ، فَلَمَّا دَفَنَّاهُ , قَالَ:" خَفِّفُوا عَنْ حُفْرَتِهِ، فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ بِتَسْوِيَةِ الْقُبُورِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ثمامہ بن شفی فرماتے ہیں کہ ہم حضرت معاویہ کے دور میں غزوہ (جنگ) کے لئے اس شہر سے نکلے، ہمارے ساتھ حضرت فضالہ بن عبید بھی تھے، آپ کے چچا کے لڑکے حضرت نافع انتقال کر گئے، حضرت فضالہ ہمارے ساتھ آپ کی قبر پر کھڑے ہوئے، جب ہم نے اس کو دفن کردیا، تو آپ نے فرمایا اس کی قبر ہلکی اور برابر کرو، بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کو برابر کرنے کا حکم دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12153]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12153، ترقيم محمد عوامة 11916)