عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شُرَحْبِيلَ،" أَنَّ عُثْمَانَ خَرَجَ فَأَمَرَ بِتَسْوِيَةِ الْقُبُورِ , فَسُوِّيَتْ إلَّا قَبْرَ أُمِّ عَمْرٍو ابْنَةِ عُثْمَانَ، فَقَالَ: مَا هَذَا الْقَبْرُ؟ فَقَالُوا: قَبْرُ أُمِّ عَمْرٍو، فَأَمَرَ بِهِ فَسُوِّيَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شرحبیل فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نکلے اور قبروں کو برابر کرنے کا حکم فرمایا: ہم نے تمام قبریں برابر کردیں سوائے ام عمرو بنت عثمان کی قبر کے، آپ نے پوچھا یہ کس کی قبر ہے؟ لوگوں نے عرض کیا ام عمرو کی قبر ہے، آپ نے اس کو بھی برابر کرنے کا حکم فرمایا چناچہ وہ بھی برابر کردی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12154]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12154، ترقيم محمد عوامة 11917)