ابْنُ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: كَانَ ابْنُ الزُّبَيْرِ إذَا مَاتَ لَهُ الْمَيِّتُ مِنْ أَهْلِهِ , قَالَ:" عَجِّلُوا عَجِّلُوا أَخْرِجُوا أَخْرِجُوا" قَالَ: فَيَخْرُجُ أَيَّةَ سَاعَةٍ كَانَتْ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے گھر والوں میں سے کسی کا انتقال ہوتا تو آپ فرماتے: جلدی کرو، جلدی کرو، اسے نکالو، اسے نکالو۔ پھر جنازے کو کسی بھی وقت (بغیر کسی خاص وقت کے اہتمام کے) گھر سے نکال دیا جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12370]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12370، ترقيم محمد عوامة 12127)