حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ عُمَارَةَ بْنِ زَادَانَ , عَنْ مَكْحُولٍ الأَزْدِيِّ , قَالَ: سَمِعَ رَجُلا يَقُولُ: ادْفَعُوا بِهَا , رَحِمَكُمُ اللَّهُ , قَالَ:" هُوَ دَوَابهَا , لَتُسْرِعُنَّ , أَوْ لأَرْجِعَنَّ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول الازدی فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا، اس کو آہستہ لے کر چلو اللہ تعالیٰ تم پر رحم کرے۔ آپ نے فرمایا: آہستہ؟ اسکو جلدی اور تیز لے کر چلو یا واپس لوٹ جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11607]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11607، ترقيم محمد عوامة 11387)